ایرانی مذاکراتی ٹیم کب اسلام آباد پہنچے گی ؟ امریکی میڈیا نے بڑا دعوی کر دیا
امریکی ٹی وی چینل سی این این کی رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان جاری سفارتی کوششوں کے سلسلے میں ایرانی مذاکراتی ٹیم منگل کے روز پاکستان پہنچنے کا امکان ہے ۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ وہی وفد ہوگا جو پہلے مرحلے میں ہونے والے مذاکرات میں بھی شریک […]
ایرانی مذاکراتی ٹیم کب اسلام آباد پہنچے گی ؟ امریکی میڈیا نے بڑا دعوی کر دیا Read More »










