آبنائے ہرمز جلد کھول دی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے لیے ایک “اچھی ٹیم” پاکستان بھیجی گئی ہے، جس میں نائب صدر جے ڈی وینس، جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف شامل ہوں گے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کی ترجیح […]
آبنائے ہرمز جلد کھول دی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »










