فیلڈ مارشل عاصم منیر کی رات بھر جاری رہنے والی سفارتکاری رنگ لے آئی، جے ڈی وینس اور عباس عراقچی سے براہِ راست رابطے، رائٹر کا دعویٰ
مشرقِ وسطٰی میں جاری ہولناک کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان نے ایک تاریخی ’امن فریم ورک‘ تیار کر لیا ہے، جس پر امریکہ اور ایران کے درمیان آج پیر سے عملدرآمد کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے تجویز کردہ اس […]










