تازہ ترین

سفر بن گیا کڑا امتحان! 52 پروازیں منسوخ، 50 تاخیر کا شکار، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

سفر بن گیا کڑا امتحان! 52 پروازیں منسوخ، 50 تاخیر کا شکار، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

پاکستان اور مشرقِ وسطیٰ کے درمیان فضائی آپریشن شدید متاثر ہو گیا ہے، جہاں 52 پروازیں منسوخ جبکہ 50 تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں، جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور سے مجموعی طور پر 11 پروازیں منسوخ کی […]

سفر بن گیا کڑا امتحان! 52 پروازیں منسوخ، 50 تاخیر کا شکار، مسافروں کو مشکلات کا سامنا Read More »

رہائی فورس کا ڈرامہ بے نقاب؟بانی پی ٹی آئی کے نام پر کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے، کارکنان پھٹ پڑے

خیبر پختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے قائم کی گئی مبینہ ’’رہائی فورس‘‘ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ڈرامہ قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مختلف کارکنان کی جانب سے جاری ویڈیو پیغامات میں کہا گیا ہے

رہائی فورس کا ڈرامہ بے نقاب؟بانی پی ٹی آئی کے نام پر کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے، کارکنان پھٹ پڑے Read More »

باجوڑ میں بڑا سانحہ ٹل گیا! خطرناک بارودی مواد برآمد، پولیس کی بروقت کارروائی نے انسانی جانیں بچا لیں

باجوڑ میں بڑا سانحہ ٹل گیا! خطرناک بارودی مواد برآمد، پولیس کی بروقت کارروائی نے انسانی جانیں بچا لیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ کی ہدایت پر بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی۔ڈی۔ایس) ٹیم نے صدیق آباد پھاٹک بازار کے قریب ایک اہم اور مشکوک بارودی مواد برآمد کرکے اسے ناکارہ بنا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقامی تھانے کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ پھاٹک کے مقام پر خطرناک مواد موجود ہے، جس پر فوری کارروائی

باجوڑ میں بڑا سانحہ ٹل گیا! خطرناک بارودی مواد برآمد، پولیس کی بروقت کارروائی نے انسانی جانیں بچا لیں Read More »

بانیٔ پی ٹی آئی کی امن تحریک، بیرسٹر گوہر نے عوام سے کیا اپیل کر دی؟ جانئے

بانیٔ پی ٹی آئی کی امن تحریک، بیرسٹر گوہر نے عوام سے کیا اپیل کر دی؟ جانئے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی زیر قیادت امن تحریک مکمل طور پر پُرامن ہوگی۔ گفتگو کے دوران انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جذبات میں نہ آئیں اور تحریک کی ابتدائی سرگرمیوں کا حصہ بنیں۔ بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ

بانیٔ پی ٹی آئی کی امن تحریک، بیرسٹر گوہر نے عوام سے کیا اپیل کر دی؟ جانئے Read More »

صبح صبح پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آ گئی! کوہاٹ میں یومیہ 2.65 کروڑ کیوبک فٹ گیس کا ذخیرہ سامنے آ گیا

صبح صبح پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آ گئی! کوہاٹ میں یومیہ 2.65 کروڑ کیوبک فٹ گیس کا ذخیرہ سامنے آ گیا

او جی ڈی سی ایل نے ضلع کوہاٹ میں گیس کے ایک بڑے ذخیرے کے دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے، جس سے ملک میں توانائی کے شعبے میں بہتری کی توقع کی جا رہی ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے اعلامیے کے مطابق اس ذخیرے سے یومیہ تقریباً 2 کروڑ 65 لاکھ اسٹینڈرڈ

صبح صبح پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آ گئی! کوہاٹ میں یومیہ 2.65 کروڑ کیوبک فٹ گیس کا ذخیرہ سامنے آ گیا Read More »

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں! آج سے 29 مارچ تک بارشیں کہاں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

صوبائی دارالحکومت میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار اور خوشنما ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آسمان پر کبھی بادل چھائے رہتے ہیں اور کبھی سورج پوری آب و تاب کے ساتھ نمودار ہوتا ہے، جس سے شہریوں کو خوشگوار موسم کا لطف

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں! آج سے 29 مارچ تک بارشیں کہاں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی Read More »

میٹرو بس میں دھواں بھرنے سے خواتین اور بچوں کی حالت خراب، دروازے بند، مسافروں میں افراتفری پھیل گئی

توانائی کی کمی، میٹرو بس کے اوقات محدود، میٹرو بس سروس رات کتنے بجے بند کی جائے گی؟جانئے

حکومتی توانائی بچت پروگرام کے تحت راولپنڈی میٹرو بس سروس کے اوقات محدود کر دیے گئے ہیں۔ اب میٹرو بس سروس رات 9 بجے بند ہو گی جبکہ سٹیشنز رات 9 بج کر 40 منٹ کے بعد بند کر دیے جائیں گے۔ اس فیصلے کے بعد آخری بس رات 9 بجے راولپنڈی سے اسلام آباد

توانائی کی کمی، میٹرو بس کے اوقات محدود، میٹرو بس سروس رات کتنے بجے بند کی جائے گی؟جانئے Read More »

ایران میں زمینی فوج تعینات نہیں ہوگی، امریکا کا نیا موقف سامنے آ گیا

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران میں امریکی زمینی فوج اتارنے کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاری کشیدگی مہینوں نہیں بلکہ چند ہفتوں میں ختم ہونے کی توقع ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق فرانس میں جی 7 ممالک کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو

ایران میں زمینی فوج تعینات نہیں ہوگی، امریکا کا نیا موقف سامنے آ گیا Read More »

این اے 256 انتخابات مؤخر کرنے کی درخواست پر جے یو آئی کا سخت ردعمل

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے این اے 256 کے ضمنی انتخابات مؤخر کرنے کے لیے بلوچستان حکومت کی درخواست کو بدترین بددیانتی قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل دیا ہے۔ جے یو آئی کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت جہاں اپنی شکست دیکھتی ہے وہاں سیکیورٹی کو جواز بنا

این اے 256 انتخابات مؤخر کرنے کی درخواست پر جے یو آئی کا سخت ردعمل Read More »

ایران کو آبنائے ہرمز کھولنا پڑے گا، ہم ایرانی رجیم کے خطرے کو ختم کر رہے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کی فوج نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ایران ڈیل کے لیے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت جاری ہے۔ صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو اور میامی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کی جانب سے نیوکلیئر بلیک میلنگ کے خاتمے پر

ایران کو آبنائے ہرمز کھولنا پڑے گا، ہم ایرانی رجیم کے خطرے کو ختم کر رہے ہیں، ٹرمپ Read More »

Scroll to Top