تازہ ترین

افغان مہاجرین کی ڈیڈ لائن ختم، سوات سے کتنے واپس چلے گئے اور کتنے اب بھی موجود؟ تازہ رپورٹ سامنے آگئی

عید کے بعد بڑا اقدام! افغان مہاجرین کی مرحلہ وار واپسی، طورخم بارڈر کھلنے کی منظوری دیدی گئی

خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے میں موجود افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پاک-افغان طورخم بارڈر جزوی طور پر کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔ پہلے مرحلے میں جیلوں میں قید افغان شہریوں کی واپسی عمل میں لائی جائے گی۔ پولیس اور حکومتی ذرائع کے مطابق طورخم بارڈر صرف مخصوص قافلوں […]

عید کے بعد بڑا اقدام! افغان مہاجرین کی مرحلہ وار واپسی، طورخم بارڈر کھلنے کی منظوری دیدی گئی Read More »

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی،موسمیات کا الرٹ جاری

بارشیں ہی بارشیں! آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے 31 مارچ تک بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی ہے اور متعلقہ علاقوں میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 31 مارچ تک ملک کے بیشتر علاقوں پر اثر

بارشیں ہی بارشیں! آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی Read More »

کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، فیول ٹینک کو نشانہ بنایا گیا

کویت: کویت کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تصدیق کی ہے کہ کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک ڈرون حملے میں فیول ٹینک کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔ کویت نیوز ایجنسی کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی رپورٹس میں صرف املاک کو نقصان پہنچنے

کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، فیول ٹینک کو نشانہ بنایا گیا Read More »

ایران کی باتوں پر مجھے صدر ٹرمپ سے زیادہ اعتماد ہے، سابق سربراہ سی آئی اے

واشنگٹن: سی آئی اے کے سابق سربراہ جان برینن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے بارے میں موقف پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کی بجائے ایران کی باتوں پر زیادہ یقین کرتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جان برینن کا کہنا تھا کہ حقائق بار بار سامنے

ایران کی باتوں پر مجھے صدر ٹرمپ سے زیادہ اعتماد ہے، سابق سربراہ سی آئی اے Read More »

فلمی شائقین کے لیے خوشخبری، ڈرائیو اِن سنیما واپس آ گیا

اسلام آباد: سندھ حکومت نے شہریوں کی تفریح کے فروغ کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے کراچی میں ایک بار پھر ڈرائیو اِن سنیما بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد شہر قائد کے شہریوں کو جدید اور منفرد تفریحی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ یہ فیصلہ صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید

فلمی شائقین کے لیے خوشخبری، ڈرائیو اِن سنیما واپس آ گیا Read More »

اقوام متحدہ میں پاکستان کی آواز بلند، اسرائیلی تشدد فوری روکنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے فوری طور پر تشدد روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جاری صورتحال کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے اور

اقوام متحدہ میں پاکستان کی آواز بلند، اسرائیلی تشدد فوری روکنے کا مطالبہ Read More »

ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کر دی، عمارتیں اور گاڑیاں تباہ

ایران نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب اور دیگر علاقوں پر میزائلوں اور ڈرونز سے بڑے پیمانے پر حملے کیے ہیں، جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں اور گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ حملوں کے بعد شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ ہنگامی سروسز کو فوری طور پر

ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کر دی، عمارتیں اور گاڑیاں تباہ Read More »

انٹربینک، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے، جسے حالیہ معاشی استحکام اور سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق غیر یقینی صورتحال میں کمی اور مثبت معاشی اشاریوں کے باعث روپے نے ڈالر

انٹربینک، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ Read More »

آئی پی ایل میں بڑا بریک تھرو، رائل چیلنجرز بینگلورو اربوں میں فروخت

بھارتی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں پر مشتمل ایک کنسورشیم نے آئی پی ایل کی معروف فرنچائز رائل چیلنجرز بینگلورو کو تقریباً 1.78 ارب امریکی ڈالر میں خرید لیا ہے، جسے کرکٹ کی دنیا کی ایک بڑی کاروباری ڈیل قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ مکمل آل کیش معاہدہیونائیٹڈ اسپرٹس لمیٹڈ (یو ایس ایل) کی

آئی پی ایل میں بڑا بریک تھرو، رائل چیلنجرز بینگلورو اربوں میں فروخت Read More »

فیلڈ مارشل و وزیراعظم کے خلاف پراپیگنڈا ناقابل قبول، پاکستان انتشار پھیلانے والوں کو شکست دے گا،مولانا طاہر اشرفی

ٓاسلام آباد: معروف عالم دین مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کے خلاف جاری پراپیگنڈا مہم ناقابل قبول ہے اور ملک میں انتشار پھیلانے والوں کو جلد شکست ہوگی۔ مولانا طاہر اشرفی نے استحکام پاکستان کنونشن سے علما و مشائخ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں پاکستان اپنا

فیلڈ مارشل و وزیراعظم کے خلاف پراپیگنڈا ناقابل قبول، پاکستان انتشار پھیلانے والوں کو شکست دے گا،مولانا طاہر اشرفی Read More »

Scroll to Top