بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج 14 مارچ سے 16 مارچ کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج ملک کے شمال مغربی […]
بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »










