تازہ ترین

متحدہ عرب امارات کے صدر 26 دسمبر کو پاکستان کادورہ کریں گے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان، 26 دسمبر کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دفترخارجہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان آمد پر معزز مہمان کا شانداراستقبال کیا جائے گا۔ یہ دورہ ان کابطور صدر پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا۔ان کے ہمراہ […]

متحدہ عرب امارات کے صدر 26 دسمبر کو پاکستان کادورہ کریں گے Read More »

اسلام آباد میں 26 دسمبر کو بھی عام تعطیل کا اعلان

ضلعی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ 25 دسمبر کو کرسمس کی عام تعطیل کے بعد 26 دسمبر کو بھی عوام کے لیے چھٹی ہوگی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صاحبزادہ محمد یوسف نے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : لوئر دیر میں سکول کی گاڑی کوحادثہ نوٹیفکیشن کے مطابق 26

اسلام آباد میں 26 دسمبر کو بھی عام تعطیل کا اعلان Read More »

لوئر دیر میں سکول کی گاڑی کوحادثہ

دیر لوئر کے علاقے میدان بیشگرام میں نجی سکول کی گاڑی کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں دس طلباء زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق نجی سکول اسلامیہ فاؤنڈیشن پبلک سکول کی ڈبل کیبن گاڑی کھائی میں گرنے کاواقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 10طلباء زخمی ہوگئے۔

لوئر دیر میں سکول کی گاڑی کوحادثہ Read More »

نئے صوبے بنانے کا فیصلہ کون کرے گا؟ گورنر خیبر پختونخوا کا اہم بیان سامنے آ گیا

نئے صوبے بنانے کا فیصلہ کون کرے گا؟ گورنر خیبر پختونخوا کا اہم بیان سامنے آ گیا

نئے صوبے بنانے کیلئے کمیشن بنانے کا مطالبہ، گورنر خیبر پختونخوا نے اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینے کی ضرورت پر زور دیا تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ملک میں نئے صوبے بنانے کے لیے ایک کمیشن تشکیل دیا جائے اور اس عمل میں تمام اسٹیک ہولڈرز

نئے صوبے بنانے کا فیصلہ کون کرے گا؟ گورنر خیبر پختونخوا کا اہم بیان سامنے آ گیا Read More »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکیخلاف کیس میں نیا موڑ!الیکشن کمیشن سے اہم خبر آگئی

الیکشن کمیشن میں سہیل آفریدی کیخلاف ضابطہ اخلاق کیس کی سماعت ، 13 جنوری تک ملتوی الیکشن کمیشن آف پاکستان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور رکن قومی اسمبلی شہرناز عمر ایوب کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت 13 جنوری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ یہ کیس چیف

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکیخلاف کیس میں نیا موڑ!الیکشن کمیشن سے اہم خبر آگئی Read More »

سیاسی منظرنامہ گرم! حکومت کی پیشکش پر پی ٹی آئی کا آج بڑا فیصلہ متوقع

سیاسی منظرنامہ گرم! حکومت کی پیشکش پر پی ٹی آئی کا آج بڑا فیصلہ متوقع

حکومت اپوزیشن مذاکرات،محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس آج وزیراعظم کو جواب دیں گے تفصیلات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے معاملے پر آج اہم پیش رفت متوقع ہے، جہاں اپوزیشن الائنس کی قیادت وزیراعظم کو اپنا حتمی جواب دے گی۔ ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ

سیاسی منظرنامہ گرم! حکومت کی پیشکش پر پی ٹی آئی کا آج بڑا فیصلہ متوقع Read More »

بانی پی ٹی آئی نے فیصلہ سنا دیا! مذاکرات کا کنٹرول اب کس کے ہاتھ میں ہے؟ اسد قیصر نے بتا دیا

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر نے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور پوری جماعت کو محمود خان اچکزئی پر مکمل اعتماد ہے، اور مذاکرات سے متعلق تمام اختیارات اپوزیشن الائنس کی قیادت کو دے دیے گئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ بانی پی

بانی پی ٹی آئی نے فیصلہ سنا دیا! مذاکرات کا کنٹرول اب کس کے ہاتھ میں ہے؟ اسد قیصر نے بتا دیا Read More »

پی آئی اے کا نام بدلے گا یا وہی پرانا رہے گا؟ اہم فیصلہ سامنے آ گیا

حکومت کا اہم فیصلہ منظر عام پر ،پی آئی اے کا مستقبل کیسا ہوگا؟ نام بدلے گا یا پرانی پہچان برقرار رہے گی؟ تفصیلات کے مطابق قومی ائیر لائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے حوالے سے اہم فیصلہ سامنے آیا ہے کہ نئی سرمایہ کاری اور شراکت داری کے باوجود قومی ائیر لائن

پی آئی اے کا نام بدلے گا یا وہی پرانا رہے گا؟ اہم فیصلہ سامنے آ گیا Read More »

صدر یو اے ای کا پاکستان دورہ فائنل، کب پہنچیں گے؟ تاریخ منظر عام پر آ گئی

پاکستان میں شیخ محمد بن زید کے دورے کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ، صدر پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے صدر کا باوقار استقبال کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النیہان کے پاکستان کے سرکاری دورے کی تاریخ منظر عام پر

صدر یو اے ای کا پاکستان دورہ فائنل، کب پہنچیں گے؟ تاریخ منظر عام پر آ گئی Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی منڈی میں فی اونس سونا 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ، عالمی منڈی میں فی اونس سونا 4500 ڈالر سے تجاوزملک میں سونے کی قیمت آج

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

Scroll to Top