صوابی میں گاڑی پر فائرنگ، ماموں اور بھانجا جاں بحق
صوابی میں بوقو چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ عینی شاہدین اور ابتدائی پولیس معلومات کے مطابق فائرنگ کے باعث یعقوب اور ان کے بھانجے روح الامین موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 صوابی کی […]
صوابی میں گاڑی پر فائرنگ، ماموں اور بھانجا جاں بحق Read More »










