حکومت نے نئی نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2026 کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے تقریباً ایک چوتھائی صدی کے طویل عرصے بعد نئی نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2026کی منظوری دے دی ہے۔ ملک کی سابقہ نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2001 میں منظور کی گئی تھی۔ وفاقی کابینہ کے گزشتہ اجلاس میں منظور کی جانے والی اس نئی پالیسی کا بنیادی وژن تمام شہریوں کے لیے مناسب، سستی اور […]
حکومت نے نئی نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2026 کی منظوری دے دی Read More »










