پاک افغان کشیدگی:روس کی ثالثی کی بڑی پیشکش، روسی صدر پیوٹن کا دورۂ پاکستان فائنل ،سفیر فیصل ترمذی نے وقت بتا دیا
پاک افغان سرحد پر جاری شدید تناؤ، بندش اور دراندازی کے سنگین بحران کے درمیان عالمی طاقت روس میدان میں آ گیا ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد میں پاک روس تعلقات کی نازک صورتِ حال پر منعقدہ ایک اہم نشست کے دوران روس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی، سرحدی […]










