پاک افریقہ ون ڈے سیریز کا فاتح کون؟فیصلہ آج ہوگا
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچز کی ون ڈے سیریز آج آخری میچ کے ساتھ فیصلہ کن مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں، سیریز کا تیسرا اور آخری مقابلہ ہفتے کو فیصل آباد کے تاریخی اقبال سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پہلے میچ میں پاکستان نے […]
پاک افریقہ ون ڈے سیریز کا فاتح کون؟فیصلہ آج ہوگا Read More »










