قانون و انصاف کی کمیٹیوں نے 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی
قانون و انصاف کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس مکمل ہو گیا، جس میں دونوں کمیٹیوں نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بنیادی مسودے کی منظوری دے دی، 27ویں آئینی ترمیم کل سینیٹ اجلاس میں منظور ہونے کاامکان ہے فاروق ایچ نائیک نے اجلاس کے بعدکہا کہ ترامیم کے بعد مسودے کی منظوری بھی دی […]
قانون و انصاف کی کمیٹیوں نے 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی Read More »










