مولانافضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد کی اہم ملاقات، قومی اور صوبائی امور پر تبادلہ خیال
مولانا فضل الرحمان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف وفد کے اعزاز میں عشائیہ، ملکی اور سیاسی امور پر اہم گفتگو ۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیر، مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد کے اعزاز میں خصوصی عشائیہ دیا۔ ملاقات کے دوران دونوں جماعتوں […]
مولانافضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد کی اہم ملاقات، قومی اور صوبائی امور پر تبادلہ خیال Read More »










