تازہ ترین

پاکستان: امن و تحمل کی زمین، جہاں نفرت کے لیے کوئی گنجائش نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے دیوالی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امن، ہم آہنگی اور برداشت کی سرزمین ہے جہاں نفرت، فتنہ فساد اور دہشت گردی کی کوئی جگہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم اپنی بہادر مسلح افواج کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف متحد ہے۔ شہباز […]

پاکستان: امن و تحمل کی زمین، جہاں نفرت کے لیے کوئی گنجائش نہیں، وزیراعظم Read More »

ٹک ٹاک نے پاکستانیوں کی لاکھوں ویڈیوز بغیر وارننگ ڈیلیٹ کردیں

اسلام آباد:  شارٹ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے سال 2025 کی دوسری سہ ماہی میں پاکستان سے 2 کروڑ 54 لاکھ 48 ہزار 992 ویڈیوز کو اپنے ضوابط کی خلاف ورزی پر حذف کر دیا ہے۔ یہ انکشاف ٹک ٹاک کی جانب سے جاری کردہ سہ ماہی کمیونٹی گائیڈلائنز انفورسمنٹ رپورٹ میں کیا

ٹک ٹاک نے پاکستانیوں کی لاکھوں ویڈیوز بغیر وارننگ ڈیلیٹ کردیں Read More »

اگر ضرورت پڑی تو اسرائیل کو غزہ میں دوبارہ بھیج کر حماس ختم کروا دوں گا، ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا ہے کہ اگر ضرورت ہوئی تو وہ اسرائیل کو دوبارہ غزہ میں داخل کر کے تنظیمِ حماس کو ختم کروانے کا حکم دے سکتے ہیں۔ صدر نے دعویٰ کیا کہ ان کے مطابق اسرائیلی فوج مختصر وقت میں کارروائی کر

اگر ضرورت پڑی تو اسرائیل کو غزہ میں دوبارہ بھیج کر حماس ختم کروا دوں گا، ٹرمپ Read More »

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز اور پی وائی پی کی مشترکہ کوشش، فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

 باجوڑ : قبائلی ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز اور پی وائی پی کی مشترکہ کاوش، فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا باجوڑ میں فری میڈیکل کیمپ میں 750 سے زائد مریضوں کو مفت علاج معالجہ فراہم، خواتین کو چھاتی کے سرطان سے آگاہی بھی دی گئی ماہر ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ٹیم

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز اور پی وائی پی کی مشترکہ کوشش، فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد Read More »

صارفین کی پسند کے مطابق اسمارٹ فونز کی نئی فہرست جاری

شاؤمی 17 پرو میکس ایک ماہ سے سب سے زیادہ مقبول اسمارٹ فون بنا ہوا ہے۔ موبائل فونز کی مقبولیت کی تازہ ترین فہرست کے مطابق، یہ ماڈل مسلسل پہلے نمبر پر ہے۔ فہرست میں ویوو ایکس 300 پرو دوسرے، جبکہ زیڈ ٹی ای نوبیا ریڈ میجک 11 پرو پلس تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

صارفین کی پسند کے مطابق اسمارٹ فونز کی نئی فہرست جاری Read More »

چین کو مات دینے کی کوشش: امریکہ و آسٹریلیا کی اہم دفاعی ڈیل وائٹ ہاؤس میں طے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں آسٹریلوی وزیراعظم اینتھونی البنیزے کا پر وقار استقبال کیا، جہاں دونوں رہنماؤں نے تجارتی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران خاص طور پر نایاب معدنیات، فوجی بحری سازوسامان اور AUKUS دفاعی اتحاد کے تحت نیوکلیئر پاورڈ آبدوزوں

چین کو مات دینے کی کوشش: امریکہ و آسٹریلیا کی اہم دفاعی ڈیل وائٹ ہاؤس میں طے Read More »

ایمیزون کلاؤڈ سروسز میں تکنیکی خرابی، سیکڑوں ویب سائٹس بند، لاکھوں صارفین پریشان

دنیا کی معروف کلاؤڈ کمپیوٹنگ کمپنی ایمازون ویب سروسز (AWS) کو ایک بڑی تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث عالمی سطح پر سینکڑوں ویب سائٹس اچانک بند ہو گئیں اور صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مسئلہ AWS کے ایک اندرونی نظام میں

ایمیزون کلاؤڈ سروسز میں تکنیکی خرابی، سیکڑوں ویب سائٹس بند، لاکھوں صارفین پریشان Read More »

ہوشیار، خبردار! موٹر سائیکل چلانے والوں کیلئے اہم خبر آ گئی

لاہور: پنجاب حکومت نے بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے پیش نظر موٹر سائیکل پر سفر کرنے والوں کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ خاص طور پر دیوالی کے موقع پر آلودہ ہوا سے بچاؤ کے لیے کیا گیا ہے تاکہ عوام کی صحت کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ صوبائی

ہوشیار، خبردار! موٹر سائیکل چلانے والوں کیلئے اہم خبر آ گئی Read More »

ہماری بات چیت افغان حکومت سے ہوئی، دہشتگردوں سے بات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قطر میں ہونے والے حالیہ مذاکرات تحریک طالبان افغانستان سے ہوئے، جبکہ پاکستان کا تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے کسی بھی قسم کا رابطہ یا بات چیت نہ ماضی میں ہوئی، نہ مستقبل میں ممکن ہے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی

ہماری بات چیت افغان حکومت سے ہوئی، دہشتگردوں سے بات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیر دفاع Read More »

پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے افغان باشندوں کے خلاف تحقیقات شروع

اسلام آباد: پاکستان میں افغان باشندوں کی جانب سے جعلی شناختی کارڈز حاصل کرنے کے خلاف کارروائیاں تیز ہو گئی ہیں۔ خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں افغان شہریوں کے پاکستانی شناختی کارڈز اور پاسپورٹس کے حوالے سے ازسرنو سخت تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور، سوات، مہمند، باجوڑ،

پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے افغان باشندوں کے خلاف تحقیقات شروع Read More »

Scroll to Top