افغان مہاجرین کو باعزت طریقے سے واپس بھیجا جائے گا، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی واپسی باعزت طریقے سے کی جائے گی، اور اس حوالے سے افغان طالبان کے ساتھ معاہدہ موجود ہے جس کی تفصیلات خفیہ رکھی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل (اے آر وائی )سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ معاہدے میں کالعدم ٹی […]
افغان مہاجرین کو باعزت طریقے سے واپس بھیجا جائے گا، وزیر دفاع خواجہ آصف Read More »










