الخدمت فاؤنڈیشن کا وعدہ: غزہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، 15 ارب کا منصوبہ شروع
لاہور/غزہ : الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے جنگ بندی کے بعد غزہ کی تعمیر نو اور بحالی کے لیے 15 ارب روپے کے حجم سے ری بلڈ غزہ پروگرام کا باضابطہ آغاز کیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد نہ صرف فوری ریلیف بلکہ غزہ کے متاثرہ عوام کو پائیدار زندگی کی طرف واپس لانا بھی ہے۔ فاؤنڈیشن کے […]
الخدمت فاؤنڈیشن کا وعدہ: غزہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، 15 ارب کا منصوبہ شروع Read More »










