تازہ ترین

پشاور میں بی آر ٹی مرمتی منصوبے میں تاخیر، سروس معطل اور شہریوں کی مشکلات بڑھ گئیں

پشاور: بی آر ٹی مرمتی منصوبے میں تاخیر کے باعث پشاور کی بی آر ٹی سروس مکمل طور پر مفلوج ہو کر رہ گئی ہے، جس سے شہریوں کو روزانہ شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک ماہ قبل شروع ہونے والا یہ مرمتی کام اب تک مکمل نہیں ہو سکا، جس کے باعث روٹ پر […]

پشاور میں بی آر ٹی مرمتی منصوبے میں تاخیر، سروس معطل اور شہریوں کی مشکلات بڑھ گئیں Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل پرانے اور نئے چہروں کی حتمی منظوری بانی سے لی جائے گی

پشاور:خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ کے ممبران کے ناموں کو فائنل کرنے کے لیے مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آج جمعرات کو بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کے دوران کابینہ کے حتمی ارکان کی منظوری لی جائے گی جس کے بعد ناموں کو باضابطہ طور پر عوام کے سامنے پیش کیا

خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل پرانے اور نئے چہروں کی حتمی منظوری بانی سے لی جائے گی Read More »

لاہور اور پشاور سموگ کی لپیٹ میں، ایئر کوالٹی خطرناک حدیں عبور کر گئی

لاہور / پشاور : ملک کے دو بڑے شہروں لاہور اور پشاور میں ایک بار پھر سموگ نے خطرناک حد تک ڈیرے جما لیے ہیں، جہاں فضائی آلودگی کی صورتحال نہایت تشویشناک سطح پر پہنچ چکی ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) کی اوسط 209 ریکارڈ کی گئی، جو انسانی صحت

لاہور اور پشاور سموگ کی لپیٹ میں، ایئر کوالٹی خطرناک حدیں عبور کر گئی Read More »

بابر اعظم کا مداح سٹار بلے باز سے ملنے کی خواہش میں ڈریسنگ روم پہنچ گیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کے ایک پرجوش مداح نے اپنے پسندیدہ کھلاڑی سے ملاقات کی خواہش میں تمام حدیں پار کر دیں، نوجوان بغیر اجازت قومی ٹیم کے ڈریسنگ روم تک جا پہنچا۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس پر صارفین

بابر اعظم کا مداح سٹار بلے باز سے ملنے کی خواہش میں ڈریسنگ روم پہنچ گیا Read More »

افغان طالبان اس وقت بھارت کی پراکسی بنے ہوئے ہیں، سیز فائر زیادہ دیر برقرار نہیں رہے گا، خلاف ورزی پر بھرپور جواب دیں گے، وزیرِ دفاع

اسلام آباد : نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان اس وقت بھارت کی پراکسی بن چکے ہیں اور طالبان کے فیصلے دہلی سے اسپانسر ہو رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت کابل دہلی کی پراکسی وار لڑ رہا ہے اور

افغان طالبان اس وقت بھارت کی پراکسی بنے ہوئے ہیں، سیز فائر زیادہ دیر برقرار نہیں رہے گا، خلاف ورزی پر بھرپور جواب دیں گے، وزیرِ دفاع Read More »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 66 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 263 روپے 2 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ڈیزل

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان Read More »

مجھے پیرول پر رہا کریں، افغانستان کا مسئلہ “امن”کیلئے حل کر دوں گا، عمران خان

اڈیالہ جیل میں قیدبانی پی ٹی آئی اور سابق وزیرِاعظم عمران خان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدہ صورتحال کے حل میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان نے پاکستان اور

مجھے پیرول پر رہا کریں، افغانستان کا مسئلہ “امن”کیلئے حل کر دوں گا، عمران خان Read More »

ویمنز ورلڈ کپ: بارش پاکستان کی جیت میں رکاؤٹ بن گئی، انگلینڈ کیخلاف میچ بےنتیجہ ختم

ویمنز ورلڈ کپ کے 16ویں میچ میں بارش پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف جیت میں رکاؤٹ بن گئی۔ مسلسل بارش کے باعث میچ بے نتیجہ ختم کر دیا گیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا۔ کولمبو میں ہونے والا یہ میچ بارش کے سبب بار بار متاثر ہوتا رہا۔ پہلے بیٹنگ

ویمنز ورلڈ کپ: بارش پاکستان کی جیت میں رکاؤٹ بن گئی، انگلینڈ کیخلاف میچ بےنتیجہ ختم Read More »

باجوڑ،وفاقی وزیر مملکت مبارک زیب کے گھر پر دستی بم سے حملہ

وفاقی وزیرمملکت مبارک زیب خان کے باجوڑ میں واقع گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ حملے میں دستی بم پھٹنے سے گھر کے باہر کھڑی گاڑی کو شدید نقصان پہنچاتاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی باجوڑ پولیس کی بھاری نفری

باجوڑ،وفاقی وزیر مملکت مبارک زیب کے گھر پر دستی بم سے حملہ Read More »

750 روپے مالیت کا پرائز بانڈ جیتنے والے خوش نصیب کون ہیں؟

نیشنل سیونگز سینٹر نے مظفرآباد میں 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے خوش نصیبوں کا اعلان کردیا۔ 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ میں پہلا انعام جیتنے والے خوش نصیب شخص کو 15 لاکھ روپے ملیں گے جبکہ دوسرا انعام جیتنے والے تین افراد کو 5 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

750 روپے مالیت کا پرائز بانڈ جیتنے والے خوش نصیب کون ہیں؟ Read More »

Scroll to Top