وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لیے چار اہم امیدوار میدان میں، کاغذات نامزدگی منظور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت چار اہم امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ہیں۔ وزارت اعلیٰ کے لیے اب چار امیدوار میدان میں ہیں جن میں پی ٹی آئی کے سہیل آفریدی، جمعیت علماء اسلام کے مولانا لطف الرحمن، پیپلزپارٹی کے ارباب زرک اور مسلم لیگ […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لیے چار اہم امیدوار میدان میں، کاغذات نامزدگی منظور Read More »










