خیبرپختونخوا میں اپوزیشن متحرک، ن لیگ و جے یو آئی نے امیدوار فائنل کرلیے
خیبرپختونخوا میں وزارت اعلیٰ کے انتخاب کے لیے سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئیں ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں نے وزارتِ اعلیٰ کی کرسی کے لیے اپنے اپنے امیدوار فائنل کر لیے ہیں، جبکہ ایک متفقہ امیدوار سامنے لانے کے لیے مشاورت کا عمل بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علمائے اسلام […]
خیبرپختونخوا میں اپوزیشن متحرک، ن لیگ و جے یو آئی نے امیدوار فائنل کرلیے Read More »










