تازہ ترین

تجارتی سہولت میں اہم پیش رفت، اضاخیل ڈرائی پورٹ پر نئی کسٹمز لیبارٹری قائم

پاکستان کسٹمز نے درآمدی و تجارتی سرگرمیوں میں سہولت فراہم کرنے کے لیے اضاخیل ڈرائی پورٹ پر ایک جدید کسٹمز لیبارٹری قائم کر دی ہے۔ یہ نئی سہولت خاص طور پر کپڑوں، پلاسٹک اور اس سے بنی مصنوعات، کھانے پینے کی اشیاء اور مختلف رنگوں کی جانچ کے لیے درکار بنیادی آلات سے آراستہ ہے۔ […]

تجارتی سہولت میں اہم پیش رفت، اضاخیل ڈرائی پورٹ پر نئی کسٹمز لیبارٹری قائم Read More »

چترال،این اے 1 کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کے لیے شیڈول جاری

پشاور : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-1 چترال اپر کم چترال لوئر کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اس ضمن میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور ریٹرننگ آفیسر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق ریجنل الیکشن

چترال،این اے 1 کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کے لیے شیڈول جاری Read More »

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان پاکستان پہنچ گئے

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان پاکستان پہنچ گئے

اسرائیلی حراست سے رہائی پانے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان گلف ایئرلائن کی پرواز جی ایف 770 کے ذریعے بحرین سے اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سینیٹر مشتاق کے استقبال کے لیے سینکڑوں افراد جمع ہوئے۔ اس موقع پر فلسطین

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان پاکستان پہنچ گئے Read More »

بھگوڑے عادل راجہ کا جھوٹ بے نقاب، برطانوی عدالت نے آئی ایس آئی کو کلین چٹ دیدی

ہائیکورٹ نے ایک اہم مقدمے میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے خلاف سابق فوجی عادل راجہ اور یوٹیوبر کے تمام الزامات کو جھوٹا اور بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے عادل راجہ کو 350,000 پاونڈ (تقریباً 14 کروڑ پاکستانی روپے) ہرجانے کی ادائیگی کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے تحریری فیصلے میں

بھگوڑے عادل راجہ کا جھوٹ بے نقاب، برطانوی عدالت نے آئی ایس آئی کو کلین چٹ دیدی Read More »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو جس طرح ہٹایا گیا، وہ صرف بادشاہت میں ممکن ہے، اکبر ایس بابر

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو جس طرح ہٹایا گیا، وہ صرف بادشاہت میں ممکن ہے، اکبر ایس بابر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہٹائی جانے کا طریقہ صرف بادشاہت میں ممکن ہے اور جمہوریت میں اس کی کوئی گنجائش نہیں۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ)کے مطابق ان کا یہ بیان پارٹی کے اندر وزیراعلیٰ تبدیلی کے بعد سامنے

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو جس طرح ہٹایا گیا، وہ صرف بادشاہت میں ممکن ہے، اکبر ایس بابر Read More »

علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ پر پی ٹی آئی کے مختلف دھڑوں میں جشن

علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ پر پی ٹی آئی کے مختلف دھڑوں میں جشن

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد نہ صرف صوبے کی سیاسی فضا میں ہلچل مچ گئی ہے بلکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی حلقوں میں بھی نئی صف بندی اور دھڑے بندی سامنے آ گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل (24 نیوز)کے مطابق گنڈاپور کی برطرفی کے ساتھ

علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ پر پی ٹی آئی کے مختلف دھڑوں میں جشن Read More »

گنڈاپور کا استعفیٰ: اپوزیشن جماعتیں وزارت اعلیٰ پر اپنا امیدوار لانے کیلئے متحرک ہوگئیں

گنڈاپور کا استعفیٰ: اپوزیشن جماعتیں وزارت اعلیٰ پر اپنا امیدوار لانے کیلئے متحرک ہوگئیں

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد سیاسی میدان میں نئی ہلچل شروع ہو گئی ہے، جہاں اپوزیشن جماعتیں وزارتِ اعلیٰ کے منصب کے لیے اپنا امیدوار لانے کے لیے متحرک ہو گئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل (جیو نیوز)کے مطابق علی امین گنڈاپور کی رخصتی کے بعد متحدہ اپوزیشن نے فوری

گنڈاپور کا استعفیٰ: اپوزیشن جماعتیں وزارت اعلیٰ پر اپنا امیدوار لانے کیلئے متحرک ہوگئیں Read More »

گورنر خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ پر دستخط کئے بغیر اسلام آباد روانہ

گورنر خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ پر دستخط کئے بغیر اسلام آباد روانہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور کیے بغیر اسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں۔ قومی اخبار (روزنامہ پاکستان ویب سائٹ)کے مطابق گورنر نے تاحال علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ پر دستخط نہیں کیے، اور انہوں نے استعفے کے معاملے پر مزید مشاورت کے لیے اسلام آباد کا رخ

گورنر خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ پر دستخط کئے بغیر اسلام آباد روانہ Read More »

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان آج پاکستان پہنچیں گے

غزہ کے محصور فلسطینیوں کیلئے امداد لے جانیوالے ’’گلوبل صمود فلوٹیلا‘‘ کا حصہ بننے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان آج پاکستان واپس پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اردن میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ مشتاق احمد خان

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان آج پاکستان پہنچیں گے Read More »

احتجاج کیس میں عدالت نے اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی

احتجاج کیس میں عدالت نے اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر کے احتجاج کے دوران سینیٹر اعظم خان سواتی کے خلاف درج مقدمے میں ان کی عبوری ضمانت میں 13 نومبر تک توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی، جس میں پی ٹی آئی

احتجاج کیس میں عدالت نے اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی Read More »

Scroll to Top