تازہ ترین

مذاکرات میں پیش رفت ہوئی تو آج غزہ جنگ بندی ممکن ہے، ترک وزیر خارجہ

مصر کے شہر شرم الشیخ میں اسرائیل اور  حماس کے بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں، اس حوالے سے ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ روکنے کے لیے کافی پیش رفت ہوئی ہے۔ انہوں نے انقرہ میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ اگر آج مذاکرات میں کوئی مثبت نتیجہ نکلا تو جنگ بندی […]

مذاکرات میں پیش رفت ہوئی تو آج غزہ جنگ بندی ممکن ہے، ترک وزیر خارجہ Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد/فیصل آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ پوسٹ ڈے (ڈاک کا عالمی دن) منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد ڈاک کے نظام کی افادیت، تاریخی اہمیت اور اس سے جڑی خدمات کے بارے میں شعور و آگاہی پیدا کرنا ہے۔ ورلڈ پوسٹ ڈے ہر سال 9 اکتوبر کو

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے Read More »

حکومتی وفد کی صدر مملکت سے ملاقات، ن لیگ اور پیپلز پارٹی بیان بازی روکنے پر متفق

حکومتی وفد کی صدر مملکت سے ملاقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی بیان بازی روکنے  پر  رضامند ہوگئے۔ پنجاب حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان کشیدگی کم کرنے کےلیے مسلم لیگ ن اور  وفاقی حکومت کا وفد صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملنے زرداری ہاؤس

حکومتی وفد کی صدر مملکت سے ملاقات، ن لیگ اور پیپلز پارٹی بیان بازی روکنے پر متفق Read More »

امریکی صدر نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط اتوار تک ہونے کا امکان ظاہر کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط اتوار  تک ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  حماس سے مذاکرات بہت اچھے جا رہے ہیں۔ ہماری ٹیم وہاں شاندار کام کر رہی ہے اور  دوسری جانب بھی اچھے مذاکرات کار موجود

امریکی صدر نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط اتوار تک ہونے کا امکان ظاہر کردیا Read More »

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے گھر خوشی کا سماں، مبارکباد پیش کرنے والوں کا رش

پشاور:خیبرپختونخوا کی سیاست میں اہم پیش رفت کے بعد سہیل آفریدی کو صوبے کا نیا وزیر اعلیٰ نامزد کر دیا گیا ہے، جس کے بعد ان کی رہائش گاہ پر مبارک باد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا ہے۔ پارٹی کارکنوں، عوام، رشتہ داروں اور قبائلی عمائدین کی بڑی تعداد مبارک باد پیش کرنے سہیل

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے گھر خوشی کا سماں، مبارکباد پیش کرنے والوں کا رش Read More »

علی امین گنڈاپور کی تبدیلی کی خبروں پر اپوزیشن متحرک، اہم مشاورت آج ہوگی

پشاور:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفے اور سہیل آفریدی کی بطور نئے وزیراعلیٰ نامزدگی کے بعد صوبے کی سیاسی فضاء میں شدید ہلچل مچ گئی ہے۔ صورتحال کے پیشِ نظر کابینہ اور اپوزیشن نے علیحدہ علیحدہ اہم اجلاس طلب کر لیے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج (جمعرات) دوپہر

علی امین گنڈاپور کی تبدیلی کی خبروں پر اپوزیشن متحرک، اہم مشاورت آج ہوگی Read More »

سہیل آفریدی کے وزیر اعلیٰ پختونخوا بننے کی راہ میں قانونی رکاوٹ ہے: بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد : وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما سہیل آفریدی کے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ بننے کی راہ میں قانونی رکاوٹیں حائل ہیں۔ بدھ کے روز پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے موجودہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور

سہیل آفریدی کے وزیر اعلیٰ پختونخوا بننے کی راہ میں قانونی رکاوٹ ہے: بیرسٹر عقیل ملک Read More »

پشاور کی مارکیٹوں میں خشک میوہ جات کی بہار، مگر قیمتوں نے ہوش اُڑا دیے

پشاور: موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں خشک میوہ جات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردی شروع ہوتے ہی خشک میوہ جات کی مانگ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس کے ساتھ

پشاور کی مارکیٹوں میں خشک میوہ جات کی بہار، مگر قیمتوں نے ہوش اُڑا دیے Read More »

عمران خان لوگوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتے ہیں، علی امین گنڈاپور بھی نشانہ بنے، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی لوگوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتے ہیں، اور علی امین گنڈاپور اس پالیسی کا تازہ شکار بنے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو

عمران خان لوگوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتے ہیں، علی امین گنڈاپور بھی نشانہ بنے، طارق فضل چوہدری Read More »

نئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا انتخاب کیسے ہوگا؟ طریقہ کار منظر عام پر آگیا

شاہد جان  خیبرپختونخوا میں نئے وزیراعلی کے انتخاب کا طریقہ کار سامنے آگیا ہے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اپنا استعفیٰ گورنر کو ارسال کریں گےجس کے بعد گورنر استعفیٰ کی سمری پر 48 گھنٹوں میں دستخط کرکے استعفیٰ کی منظوری دیں گے۔ استعفیٰ منظور ہونے پرخیبر پختونخوا کی کابینہ بھی تحلیل ہو جائے گی، استعفیٰ منظوری

نئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا انتخاب کیسے ہوگا؟ طریقہ کار منظر عام پر آگیا Read More »

Scroll to Top