خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس کل طلب
خیبرپختونخوا کابینہ کا چالیسواں اجلاس کل دوپہر دو بجے سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کریں گے۔ اجلاس میں مختلف محکموں کی اہم سمریاں اور ترقیاتی منصوبے زیرِ غور آئیں گے۔ کابینہ اجلاس کیلئے 18 نکاتی ایجنڈا تیار کیا گیا ہے ۔ اجلاس میں صوبائی حکومت کی شہداء پالیسی کے […]
خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس کل طلب Read More »










