تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں سکولوں اور اساتذہ کے حوالے سے اہم فیصلے

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے گڈ گورننس روڈ میپ اصلاحات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ سکولوں کے طلباء کے لیے کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے جائیں […]

خیبرپختونخوا میں سکولوں اور اساتذہ کے حوالے سے اہم فیصلے Read More »

پشاور، عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کے انکلوژرز 1992 کی فاتح ٹیم کے ناموں سے منسوب کرنے کی منظوری

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور کے انکلوژرز کو 1992 ورلڈ کپ جیتنے والی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں سے منسوب کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ محکمہ کھیل کی جانب سے یہ تجویز حکومت کو پیش کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ قومی تاریخ کے اس

پشاور، عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کے انکلوژرز 1992 کی فاتح ٹیم کے ناموں سے منسوب کرنے کی منظوری Read More »

اب قطار نہ انتظار، نادرا کی جانب سے شہریوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان

اسلام آباد:نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو آسانی فراہم کرنے کے لیے “پاک آئی ڈی ایپ” کے ذریعے اپائنٹمنٹ سسٹم متعارف کروا دیا ہے۔ اس سہولت کے تحت پاکستان کے کسی بھی حصے میں رہنے والے شہری نادرا دفاتر میں طویل انتظار سے بچ سکتے ہیں۔ صرف پاک آئی ڈی ایپ کے

اب قطار نہ انتظار، نادرا کی جانب سے شہریوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان Read More »

بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کا جغرافیہ بدلنے کی بزدلانہ دھمکی

دہلی: بھارتی آرمی چیف جنرل اُپندر دویدی نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بار بھارت وہ ضبط نہیں کرے گا جو آپریشن سندور 1 کے دوران کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس بار ایسا اقدام کیا جائے گا کہ پاکستان کو سوچنا پڑے گا کہ آیا وہ جغرافیہ

بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کا جغرافیہ بدلنے کی بزدلانہ دھمکی Read More »

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عبداللطیف چترالی نےعدالت میں سرنڈر کردیا

9 مئی کے مقدمات میں سزا یافتہ تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی نے انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں خود کو قانون کے حوالے کر دیا۔ انہوں نے عدالت میں ایک درخواست دائر کی،جس میں مؤقف اپنایا گیا کہ پشاور ہائی کورٹ نے متعلقہ عدالت میں سرنڈر کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عبداللطیف چترالی نےعدالت میں سرنڈر کردیا Read More »

آج مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کیا رہی؟ تفصیلات جانئے

آج سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں مستحکم رہی ہیں، تاہم فی تولہ سونا اب بھی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں جمعے کو فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3,865 ڈالر پر مستحکم رہی، جبکہ مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 7

آج مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کیا رہی؟ تفصیلات جانئے Read More »

ایمل ولی کو پاکستان سے زیادہ افغانستان سے محبت ہے، طلال چودھری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایمل ولی کو پاکستان سے زیادہ افغانستان سے محبت ہے۔ انہوں نے ایمل ولی کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ اور ناقابل برداشت قرار دیا۔ طلال چودھری نے

ایمل ولی کو پاکستان سے زیادہ افغانستان سے محبت ہے، طلال چودھری Read More »

پشاور میں پولیس موبائل پر آئی ای ڈی دھماکے میں زخمی پولیس اہلکار شہید

پشاور میں کوہاٹ روڈ پر بالا ماڑی موبائل پولیس گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول دھماکے کا زخمی پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ شہید اہلکار ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا، دھماکے میں تین پولیس اہلکار اور چار شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق اہلکار معمول کی گشت پر تھے، قمردین گڑھی کے علاقے میں

پشاور میں پولیس موبائل پر آئی ای ڈی دھماکے میں زخمی پولیس اہلکار شہید Read More »

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز، میجر (ر) طاہر صادق اور علی نواز اعوان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے تھانہ رمنا میں درج مقدمہ نمبر 153/23 میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف یہ وارنٹس جاری کیےجو

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

پشاور، معمولی بارش نے حکومتی دعوؤں کی قلعی کھول دی

پشاور میں معمولی بارش نے صوبائی حکومت کے نکاسی آب سے متعلق دعوؤں کی حقیقت کھول کر رکھ دی، صرف دس منٹ کی بارش کے بعد شہر کی اہم سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال روڈ، باڑہ گیٹ، نشتر آباد، گلبہار، ملک سعد فلائی اوور کا انٹرنس اور خیبر پختونخوا اسمبلی

پشاور، معمولی بارش نے حکومتی دعوؤں کی قلعی کھول دی Read More »

Scroll to Top