بچوں اور عورتوں کی روزانہ قربانیاں ناقابلِ قبول ہیں،میاں افتخار حسین
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے شہید میر اعظم شاہ کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع خیبر، تیراہ، سوات، دیر، باجوڑ اور شانگلہ سمیت پورے پختونخوا ان دنوں خون و غم میں ڈوبی ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ تیراہ میں آج متعدد افراد […]
بچوں اور عورتوں کی روزانہ قربانیاں ناقابلِ قبول ہیں،میاں افتخار حسین Read More »










