تازہ ترین

خانپور ڈیم میں پانی کی سطح بلند، سپل ویز ہنگامی طور پر کھول دیے گئے

خانپور :حالیہ بارشوں کے باعث ہزارہ کے خانپور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے لگی ہے، جس پر ڈیم انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات کے تحت سپل ویز ہنگامی طور پر کھول دیے۔ ڈیم انتظامیہ کے مطابق پانی کی سطح مقررہ حد 1982 فٹ کے قریب پہنچ گئی ہے، جس کے بعد […]

خانپور ڈیم میں پانی کی سطح بلند، سپل ویز ہنگامی طور پر کھول دیے گئے Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس 29 ستمبر کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : قومی اسمبلی کا اجلاس 29 ستمبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس بلانے کی سمری وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے ارسال کر دی گئی ہے، جس کی منظوری کے بعد باضابطہ طور پر اجلاس طلب کیا جائے گا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس

قومی اسمبلی کا اجلاس 29 ستمبر کو طلب کرنے کا فیصلہ Read More »

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک پہنچ گئے

نیو یارک : وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف اجاگر کریں گے اور

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک پہنچ گئے Read More »

بٹگرام میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی پر دفعہ 144 نافذ

بٹگرام (پختون ڈیجیٹل):ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشتیاق احمد نے ضلع بھر میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی پر سخت نوٹس لیتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ یہ اقدام ضلع بٹگرام کی حدود میں قیمتی جنگلات کے تحفظ اور ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری

بٹگرام میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی پر دفعہ 144 نافذ Read More »

ہنگو: ڈی پی او خان زیب کی قیادت میں فتنہ الخوارج کے خلاف سرچ آپریشن، متعدد مشکوک افراد گرفتار

ہنگو : ڈی پی او ہنگو خان زیب مہمند کی قیادت میں ہنگو سٹی پولیس نے علاقہ بنگش چھپر میں فتنہ الخوارج کی موجودگی سے متعلق مصدقہ اطلاعات پر بھرپور سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن میں ایس پی آپریشن اسد زبیر خان، ڈی ایس پی سٹی امجد حسین، ڈی ایس بی انچارج سمیت دیگر افسران و

ہنگو: ڈی پی او خان زیب کی قیادت میں فتنہ الخوارج کے خلاف سرچ آپریشن، متعدد مشکوک افراد گرفتار Read More »

پٹرولیم مصنوعات سے متعلق بڑی خبر آ گئی

پاکستان میں جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ (جولائی اور اگست 2025) کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر 2.538 ارب ڈالرز کا زرِ مبادلہ خرچ ہوا جو

پٹرولیم مصنوعات سے متعلق بڑی خبر آ گئی Read More »

فرانس سمیت کئی ممالک نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا، پاکستان کا خیرمقدم

پاکستان نے فرانس، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور پرتگال کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ تمام ممالک جو اب تک فلسطین کو تسلیم نہیں کر پائے، وہ بین الاقوامی قوانین کے

فرانس سمیت کئی ممالک نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا، پاکستان کا خیرمقدم Read More »

فرانس نے بھی فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرلیا، میکرون کا اقوام متحدہ میں اہم اعلان

پیرس، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور پرتگال کے بعد فرانس نے بھی فلسطین کو ایک خود مختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اقوام متحدہ کی ایک کانفرنس میں کیا، جہاں انہوں نے غزہ میں جاری جنگ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ صدر

فرانس نے بھی فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرلیا، میکرون کا اقوام متحدہ میں اہم اعلان Read More »

مراد سعید اپنی ہی حکومت پر برس پڑے: بس بہت ہو چکا، اگر بے بس ہیں تو قوم کو سچ بتائیں، قوم سے غداری نہ کریں

اسلام آباد :پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے خیبرپختونخوا حکومت اور پارٹی کے ارکانِ اسمبلی کو سخت لہجے میں پیغام دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ موجودہ حالات پر صرف تقریریں کرنے کے بجائے عملی اقدامات کریں، ورنہ قوم کو سچ بتایا جائے۔ مراد سعید نے اپنے پیغام میں

مراد سعید اپنی ہی حکومت پر برس پڑے: بس بہت ہو چکا، اگر بے بس ہیں تو قوم کو سچ بتائیں، قوم سے غداری نہ کریں Read More »

نوشہرہ: خیشگی پایاں سے افسوسناک خبر سامنے آگئی

فضل نبی نوشہرہ: خیشگی پایاں کے علاقے میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں دو سگے بھائی، 32 سالہ سکندر اور 30 سالہ حیدر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی اور دونوں مرحومین کی لاشیں نوشہرہ قاضی حسین

نوشہرہ: خیشگی پایاں سے افسوسناک خبر سامنے آگئی Read More »

Scroll to Top