ملک میں مون سون کا دسواں اسپیل آج داخل،کہاں کہاں بارش ہوگی؟الرٹ جاری
ملک بھر میں مون سون کا دسواں اسپیل آج سے داخل ہو رہا ہے، جس کے تحت کراچی سمیت سندھ، پنجاب اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ حکام نے اربن فلڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا […]
ملک میں مون سون کا دسواں اسپیل آج داخل،کہاں کہاں بارش ہوگی؟الرٹ جاری Read More »










