تازہ ترین

ٹانک میں ریسکیو1122کے عملے کے ساتھ بڑا واقعہ، ڈی سی نے تصدیق کر دی

ڈگر میں افسوسناک واقعہ، بڑی خبر سامنے آگئی

پشاور : خیبرپختونخوا کے شہر ڈگر کے علاقے گوکند غور درہ میں ڈاٹسن گاڑی 300 فٹ گہرائی میں گرنے سے 5 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق […]

ڈگر میں افسوسناک واقعہ، بڑی خبر سامنے آگئی Read More »

سلمان اکرم راجہ نے بڑی قربانیاں دی ہیں، اس وقت پارٹی کو آپ کی ضرورت ہے، جنید اکبر

اسلام آباد: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) جنید اکبر نے پارٹی رہنما سلمان اکرم راجہ سے اپنے استعفیٰ کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کی ہے۔ جنید اکبر نے کہا کہ سلمان اکرم راجہ نے مشکل وقت میں پارٹی کے بانی کے ساتھ کھڑے رہ کر بڑی قربانیاں دی ہیں اور اس وقت

سلمان اکرم راجہ نے بڑی قربانیاں دی ہیں، اس وقت پارٹی کو آپ کی ضرورت ہے، جنید اکبر Read More »

ٖفیڈرل پبلک سروس کمیشن کابھرتیوں کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کا اعلان

اسلام آباد:فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے جنرل ریکروٹمنٹ کے لیے تحریری امتحانات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب صرف ایم سی کیوز پر مشتمل ٹیسٹ لیا جائے گا۔ ایف پی ایس سی نے ایک پبلک نوٹس جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا کہ یہ نیا نظام 21 ستمبر

ٖفیڈرل پبلک سروس کمیشن کابھرتیوں کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کا اعلان Read More »

این سی سی آئی اے نے محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا

نیشنل سابئر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی  نے جہلم میں ایک اکیڈمی پر ریڈ کر کے محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے افسران اور عملے نے مشینی محلہ، جہلم میں ایک اکیڈمی پر چھاپہ مارا اور محمد علی مرزا کو گرفتار کیا ۔ یہ بھی پڑھیں :سلمان اکرم

این سی سی آئی اے نے محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا Read More »

مذاکرات کی کوششیں اعظم سواتی کی انفرادی ہیں ،سلمان اکرم راجہ

سلمان اکرم راجہ کے استعفے کی وجوہات سامنے آ گئیں

شیراز احمد شیرازی اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے استعفے کے پیچھے اہم سیاسی اختلافات سامنے آ گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق، سلمان اکرم راجہ اور علیمہ خان کے درمیان ضمنی انتخابات کے معاملے پر بحث ہوئی۔ علیمہ خان کا مؤقف تھا کہ بانی چیئرمین کا واضح حکم تھا

سلمان اکرم راجہ کے استعفے کی وجوہات سامنے آ گئیں Read More »

ٹک ٹاک ایڈ ایوارڈز کے دوبارہ انعقاد کا اعلان

ٹک ٹاک نے مشرق وسطیٰ، ترکی، افریقہ، پاکستان اور جنوبی ایشیا (METAP) کے خطے میں اپنی اشتہاری مہمات کے لیے دوبارہ ایڈ ایوارڈز منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تقریب دسمبر 2025 میں ریاض، سعودی عرب میں منعقد ہوگی۔ یہ ایوارڈز ان برانڈز اور ایجنسیوں کو سراہتے ہیں جنہوں نے ٹک ٹاک پر تخلیقی

ٹک ٹاک ایڈ ایوارڈز کے دوبارہ انعقاد کا اعلان Read More »

عوام کیلئے خوشخبری،آٹے اور دالوں کی قیمتیں نیچے آ گئیں

ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران بڑی حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت کراچی اور اسلام آباد جیسے بڑے شہروں میں 1800 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق سیالکوٹ میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی

ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ Read More »

ملک بھر میں ایک کروڑ مفت موبائل سمز کی تقسیم کا عمل شروع

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں ایک کروڑ مفت موبائل سمز کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی ایس پی) کے تحت ڈیجیٹل والٹس کے قیام اور مفت موبائل سمز کی فراہمی کے حوالے سے ایک تقریب

ملک بھر میں ایک کروڑ مفت موبائل سمز کی تقسیم کا عمل شروع Read More »

سائبر جرائم پیشہ افراد کن طریقوں سے عوام کو نشانہ بناتے ہیں؟ ایف آئی اے نےخبردار کردیا

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملک بھر میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائم کے واقعات کے پیش نظر عوام کو محتاط رہنے کی تنبیہ جاری کر دی ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ شہری سوشل میڈیا، خصوصاً واٹس ایپ پر بھیجے جانے والے جعلی پیغامات سے ہوشیار رہیں

سائبر جرائم پیشہ افراد کن طریقوں سے عوام کو نشانہ بناتے ہیں؟ ایف آئی اے نےخبردار کردیا Read More »

سیلاب متاثرین کو ہر قسم کے معاوضوں کی ادائیگی کیلئے چھ دن کی ڈیڈ لائن

سید کاشف الدین پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت سیلاب متاثرین سے متعلق اہم ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ، چیف سیکرٹری، سیکرٹری ریلیف، ڈی جی پی ڈی ایم اے اور سیلاب سے متاثرہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران سیلاب

سیلاب متاثرین کو ہر قسم کے معاوضوں کی ادائیگی کیلئے چھ دن کی ڈیڈ لائن Read More »

Scroll to Top