فرانسیسی وزیراعظم نے اعتماد حاصل کرنے کے لیے ووٹنگ کا اعلان کر دیا
فرانس کی وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں اپنی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پرووٹنگ کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم کے مطابق 8 ستمبرکوباقاعدہ طورپرووٹنگ کی درخواست پیش کی جائے گی تاکہ پارلیمانی ارکان حکومت پر اعتماد کی تجدید کریں یا اپنی رائے کا اظہارکرسکیں۔ یہ بھی پڑھیں : افغان مہاجرین کی حالت زار […]
فرانسیسی وزیراعظم نے اعتماد حاصل کرنے کے لیے ووٹنگ کا اعلان کر دیا Read More »










