تازہ ترین

بونیر سے ایک اور افسوسناک خبر

بونیر کی تحصیل ڈگر کے علاقے گوکند میں ایک پک اپ گاڑی کھائی میں گرنے سےچار افراد جاں بحق اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق، پک اپ گاڑی قریبی گاؤں کی طرف مسافروں کو لے جا رہی تھی کہ حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور […]

بونیر سے ایک اور افسوسناک خبر Read More »

سلمان اکرم راجہ کا پی ٹی آئی کے عہدے سے علیحدگی کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے اپنے عہدے سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اب اپنی تمام تر توجہ قانونی معاملات پر مرکوز رکھنا چاہتے ہیں جس کے لیے وہ باضابطہ طور پر عمران خان سے علیحدگی کی درخواست کریں گے۔ سماجی رابطے

سلمان اکرم راجہ کا پی ٹی آئی کے عہدے سے علیحدگی کا فیصلہ Read More »

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کیس میں بڑی پیش رفت

اسلام آباد میں کم عمر سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کے قتل کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پراسیکیوشن نے مقدمے کے چالان کی اسکروٹنی مکمل کر کے اسے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جمع کرا دیا ہے۔ چالان میں عمر حیات کو ہی ثنا یوسف کا قاتل نامزد کیا

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کیس میں بڑی پیش رفت Read More »

اسفندیار ولی کا ایم پی اے شفیع جان کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس

عوامی نیشنل پارٹی کےسابق سربراہ اسفندیار ولی خان نے پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی شفیع جان کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ یہ نوٹس معروف قانون دان طارق افغان ایڈووکیٹ کی وساطت سے بھیجا گیا ہے۔ نوٹس کے مطابق شفیع جان نے 22 اگست کو خیبرپختونخوا اسمبلی کے

اسفندیار ولی کا ایم پی اے شفیع جان کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس Read More »

اے ٹی ایم سے رقم نکالنا مہنگا، بینکوں نے نئی فیس لاگو کر دی

بینکنگ صارفین کے لیے ایک اور مالی دباؤ سامنے آ گیا ہےکیونکہ ملک بھر کے کمرشل بینکوں نے نان ہوسٹ اے ٹی ایمزیعنی ایسے اے ٹی ایمز جو صارف کے اپنے بینک کے نہیں ہوتےسے رقم نکالنے کی فیس میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔نئی پالیسی کے مطابق اب ایسی ہر ٹرانزیکشن پر صارفین کو

اے ٹی ایم سے رقم نکالنا مہنگا، بینکوں نے نئی فیس لاگو کر دی Read More »

کے پی میں سیلاب زدہ اسکولوں کی بحالی کیلئے کتنے ارب درکار؟ محکمہ تعلیم رپورٹ نے سب کو چونکا دیا

خیبر پختونخوا میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ سکولوں کی بحالی سے متعلق محکمہ تعلیم کی جانب سے تیار کردہ حتمی رپورٹ نے تعلیمی انفراسٹرکچر کو درپیش چیلنجز کی سنگینی کو بے نقاب کر دیا ہے۔ رپورٹ چیف سیکریٹری آفس کو جمع کرا دی گئی ہے، جس میں متاثرہ اسکولوں کی تفصیل اور بحالی کے تخمینہ

کے پی میں سیلاب زدہ اسکولوں کی بحالی کیلئے کتنے ارب درکار؟ محکمہ تعلیم رپورٹ نے سب کو چونکا دیا Read More »

سونا مہنگا یا سستا؟ صرافہ مارکیٹ سے خریداروں کیلئےاہم خبر آگئی

سونا مہنگا یا سستا؟ صرافہ مارکیٹ سے خریداروں کیلئےاہم خبر آگئی

کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کے خریداروں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نہ کوئی اضافہ ہوا ہے اور نہ ہی کمی۔ سونا بدستور اپنی سابقہ قیمت پر برقرار ہے، جس سے مارکیٹ میں استحکام کی فضا قائم ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز

سونا مہنگا یا سستا؟ صرافہ مارکیٹ سے خریداروں کیلئےاہم خبر آگئی Read More »

پاکستان سے مزید 1062 افغان شہری ملک بدر

پاکستان سے مزید 1062 افغان شہری ملک بدر

ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی کا عمل جاری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مزید 1,062 افغان باشندوں کو طورخم سرحد کے راستے افغانستان واپس بھیج دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز)کے مطابق ملک بدر کیے گئے افراد میں سے 776 افغان شہری ’’پی او

پاکستان سے مزید 1062 افغان شہری ملک بدر Read More »

ایاز صادق کی سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے مخیر حضرات اور نوجوانوں سے مدد کی اپیل

ایاز صادق کی سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے مخیر حضرات اور نوجوانوں سے مدد کی اپیل

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملک میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی فوری مدد اور بحالی کے لیے مخیر حضرات، فلاحی اداروں اور نوجوانوں سے بھرپور تعاون کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وقت قومی یکجہتی، ایثار اور ہمدردی کا ہے، اور پوری قوم کو متاثرہ بھائیوں کے شانہ

ایاز صادق کی سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے مخیر حضرات اور نوجوانوں سے مدد کی اپیل Read More »

رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملہ کیس: عمر ایوب سمیت 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10،10 سال قید کی سزا

رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کا کیس،عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) فیصل آباد نے 9 مئی کے واقعات کے سلسلے میں وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملے سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، جس کے تحت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 59 رہنماؤں اور کارکنوں کو 10،10 سال قید کی سزا

رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کا کیس،عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا Read More »

Scroll to Top