تیز بارشوں کی پیشگوئی کے بعد تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
پاکستان میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ضلعی انتظامیہ نے شدید بارشوں اور سیلاب کے خطرے کے پیش نظر سرکاری و نجی اسکول بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں اضلاع میں سکول بندش کا نوٹیفکیشن […]
تیز بارشوں کی پیشگوئی کے بعد تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان Read More »










