تازہ ترین

وفاق خیبرپختونخوا میں امداد فراہم کر رہا ہے، بعض صوبائی وزراء کے بیانات افسوسناک ہیں،عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مسلسل امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے، تاہم بعض صوبائی وزراء کے غیر ذمہ دارانہ بیانات افسوسناک اور زمینی حقائق کے برعکس ہیں۔ نجی ٹی وی چینل(جیو نیوز) سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا […]

وفاق خیبرپختونخوا میں امداد فراہم کر رہا ہے، بعض صوبائی وزراء کے بیانات افسوسناک ہیں،عطا تارڑ Read More »

سیلاب متاثرین کا دکھ ہمارا مشترکہ دکھ ہے، دل سے مدد کریں،مولانا طارق جمیل کی ہمدردانہ اپیل

سیلاب متاثرین کا دکھ ہمارا مشترکہ دکھ ہے، دل سے مدد کریں،مولانا طارق جمیل کی ہمدردانہ اپیل

ممتاز مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے خیبر پختونخوا میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے قوم سے دل کھول کر مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ متاثرین کی تکلیف ہمارا اجتماعی دکھ ہے، اور اس کٹھن وقت میں ہمیں ان کا سہارا بننا چاہیے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا

سیلاب متاثرین کا دکھ ہمارا مشترکہ دکھ ہے، دل سے مدد کریں،مولانا طارق جمیل کی ہمدردانہ اپیل Read More »

پاک چین سفارتی تعلقات میں تیزی، وانگ یی 21 اگست کو پاکستان آئینگے، اہم ملاقاتوں کا شیڈول تیار

پاک چین سفارتی تعلقات میں تیزی، وانگ یی 21 اگست کو پاکستان آئینگے، اہم ملاقاتوں کا شیڈول تیار

پاک چین تعلقات میں ایک نئی جہت کی جانب پیش رفت جاری ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی 21 اگست کو دو روزہ اہم دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ اس دورے کے دوران وہ پاکستان کی اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں دوطرفہ تعلقات، اسٹریٹجک تعاون اور خطے کی

پاک چین سفارتی تعلقات میں تیزی، وانگ یی 21 اگست کو پاکستان آئینگے، اہم ملاقاتوں کا شیڈول تیار Read More »

سیلاب متاثرین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، جلد خیبرپختونخوا آؤں گا، گورنر سندھ

سیلاب متاثرین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، جلد خیبرپختونخوا آؤں گا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے خیبرپختونخوا میں حالیہ سیلابی تباہ کاریوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد خیبرپختونخوا کا دورہ کریں گے تاکہ سیلاب متاثرین اور صوبائی حکومت کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کیا جا سکے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا

سیلاب متاثرین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، جلد خیبرپختونخوا آؤں گا، گورنر سندھ Read More »

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی، کئی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ کا خدشہ

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی، کئی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے، جبکہ بالائی علاقوں میں موسلادھار بارش اور بعض مقامات پر کلاؤڈ برسٹ کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، کشمیر،

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی، کئی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ کا خدشہ Read More »

سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی ہر ممکن مدد میں پاک فوج ثابت قدم

سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی ہر ممکن مدد میں پاک فوج ثابت قدم

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں۔ خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور دیگر متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کے دستے ہر ممکن مدد فراہم کر رہے ہیں۔ متاثرین کی بحالی، امداد، اور ریسکیو آپریشنز کے لیے ہیلی کاپٹرز، فیلڈ اسپتال، اور انجینئرنگ ٹیمیں مسلسل سرگرم عمل ہیں۔

سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی ہر ممکن مدد میں پاک فوج ثابت قدم Read More »

افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن 31 اگست، رجسٹریشن ختم کرنے کے انتظامات مکمل

افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن 31 اگست، رجسٹریشن ختم کرنے کے انتظامات مکمل

حکومت پاکستان نے ملک میں مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے 31 اگست 2025 کی آخری تاریخ مقرر کر دی ہے۔ وزارت سیفران کی جانب سے پی او آر کارڈ ہولڈر افغان شہریوں کا مکمل ڈیٹا صوبائی اور ضلعی حکام کو فراہم کر دیا گیا ہے جبکہ سرحدی ٹرمینلز پر رجسٹریشن ختم

افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن 31 اگست، رجسٹریشن ختم کرنے کے انتظامات مکمل Read More »

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری کی منظوری دے دی

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے 36 اضلاع میں قائم 4,147 سرکاری اسکولوں کی نجکاری کی منظوری دے دی ہے، جن میں 2,313 گرلز اور 1,834 بوائز اسکول شامل ہیں۔ مشرق ٹی وی ذرائع کے مطابق اس فیصلے کے نتیجے میں 10 ہزار سے زائد اساتذہ کو فارغ کرنے یا دیگر اسکولوں میں ایڈجسٹ کرنے

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری کی منظوری دے دی Read More »

بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار واپسی، بھوٹان کو 0-5 سے شکست

بھوٹان : بھوٹان میں جاری بیڈمنٹن ایشیا ساؤتھ ایشین ریجنل چیمپئن شپ کے انڈر-23 ٹیم ایونٹ میں پاکستان نے میزبان بھوٹان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-5 سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی دوسری فتح حاصل کر لی۔ میچ میں پاکستان کی جانب سے مینز سنگلز میں محمد عدنان اور ویمنز سنگلز میں عمارہ

بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار واپسی، بھوٹان کو 0-5 سے شکست Read More »

خیبرپختونخوا کے تعلیمی ادارے سیلاب کی لپیٹ میں، متاثرہ اسکولوں کی تفصیل جاری

پشاور: خیبرپختونخوا میں حالیہ سیلاب نے تعلیمی نظام کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبے بھر میں 61 سکول مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں جبکہ 324 سکولوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ تباہ شدہ سکولوں میں 52 پرائمری، 7 مڈل اور 2 ہائی

خیبرپختونخوا کے تعلیمی ادارے سیلاب کی لپیٹ میں، متاثرہ اسکولوں کی تفصیل جاری Read More »

Scroll to Top