علی امین گنڈاپور اچھے بچے ہیں، اسلام آباد سے جو ٹاسک دیا جاتا ہے پورا کرتے ہیں، فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پر طنزیہ وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’’اچھے بچے‘‘ ہیں اور اسلام آباد سے جو ٹاسک دیا جاتا ہے، اسے من و عن پورا کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل (جیو نیوز)کے مطابق گورنر نے کہا کہ ’’چاہے قلعہ بالاحصار سے […]










