علی امین گنڈاپور کی حکومت کتنے دنوں کی مہمان؟ ارباب خضرحیات کا تہلکہ خیز دعویٰ
پاکستان مسلم لیگ ن کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات ارباب خضرحیات نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی حکومت سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا ہے۔ ارباب خضرحیات نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے اور جلد ہی اس کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے۔ ارباب خضرحیات […]
علی امین گنڈاپور کی حکومت کتنے دنوں کی مہمان؟ ارباب خضرحیات کا تہلکہ خیز دعویٰ Read More »










