تیسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کیلئے بڑا ہدف دے دیا
ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 295 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ویسٹ انڈیز نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 294 رنز بنائے۔ کپتان شائے ہوپ نے ناقابل شکست 120 رنز کی شاندار […]
تیسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کیلئے بڑا ہدف دے دیا Read More »










