تازہ ترین

فیلڈ مارشل کے ایران دورے کا کیا نتیجہ نکلےگا؟جانیے ابوبکر قسام کے خصوصی کالم میں

ابوبکرقسام ہمارے ہاں ایک عجیب سی بیماری ہے۔ لوگوں کو ایئرکنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھ کر، سکرینوں پر دوسروں کے گھر جلتے دیکھنے میں ایک پراسرار سی سنسنی اور مزہ آتا ہے۔ گزشتہ رات صحرانورد کا فون آیا۔ لہجے میں ایک عجیب سی عجلت، خوشی اور سنسنی تھی۔ بولا، “ابوبکر، خبر دیکھی؟ مشرقِ وسطیٰ میں بس […]

فیلڈ مارشل کے ایران دورے کا کیا نتیجہ نکلےگا؟جانیے ابوبکر قسام کے خصوصی کالم میں Read More »

11سالہ حرم سعید کیس :پولیس کارروائی میں بڑی پیشرفت

سندھ کے کچے میں پولیس نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے پشاور سے اغوا کی گئی 11 سالہ بچی حرم سعید کو باحفاظت بازیاب کرا لیا ہے۔ ایس ایس پی کلیم ملک کے مطابق دو روز قبل پشاور سے اغوا ہونے والی بچی کی بازیابی کے لیے کچے کے علاقے کوٹ شاہو میں بڑے پیمانے پر

11سالہ حرم سعید کیس :پولیس کارروائی میں بڑی پیشرفت Read More »

کوہستان میں ایک کلرک سے 1ارب 30 کروڑنکل آئے،مگرکیسے؟ابوبکر قسام کے کالم میں اہم انکشافات

ابوبکرقسام بچپن میں ہم جب کسی مداری کا تماشا دیکھتے تھے جو خالی رومال سے کبوتر یا انڈے نکال لیتا تھا، تو ہمیں لگتا تھا کہ اس سے بڑا جادوگر کوئی نہیں۔ لیکن ہوش سنبھالا تو معلوم ہوا کہ اصل مداری تو ہمارے سرکاری محکموں کے بابو ہیں۔ سڑک کنارے بیٹھا مداری تو صرف کبوتر

کوہستان میں ایک کلرک سے 1ارب 30 کروڑنکل آئے،مگرکیسے؟ابوبکر قسام کے کالم میں اہم انکشافات Read More »

کرک:تحصیل تخت نصرتی میں افسوسناک واقعہ

کرک کی تحصیل تخت نصرتی کے علاقے یاغی مسکان میں شربت پینے سے 13 افرادکی حالت غیر ہوگئی۔ ریسکیو 1122 کے کنٹرول روم کو میڈیکل ایمرجنسی کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دی گئیں۔ ریسکیوحکام کے مطابق ان تمام افراد کی حالت شربت پینے کے فوراً

کرک:تحصیل تخت نصرتی میں افسوسناک واقعہ Read More »

ساؤتھ ایئر پاک کاکراچی سے گوادر، تربت اور کوئٹہ کے لیے پروازوں کا اعلان

ساؤتھ ایئر پاک نے کراچی سے گوادر، تربت اور کوئٹہ کے لیے اپنی فضائی کارروائیوں کے آغاز کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ بلوچستان میں فضائی رابطوں کو بہتر بنانے کے لیے یہ ایک بڑا سنگ میل ثابت ہوگا جس سے صوبے کے دور دراز علاقوں تک رسائی آسان ہو جائے گی۔ ایئر لائن کی

ساؤتھ ایئر پاک کاکراچی سے گوادر، تربت اور کوئٹہ کے لیے پروازوں کا اعلان Read More »

نیٹ میٹرنگ کنکشنز سے متعلق وزیر توانائی اویس لغاری کا بڑا فیصلہ

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے نیٹ میٹرنگ کنکشنز کی فراہمی میں غیر معمولی تاخیر کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے تمام تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کو فوری طور پر کنکشنز فراہم کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر توانائی کو دی

نیٹ میٹرنگ کنکشنز سے متعلق وزیر توانائی اویس لغاری کا بڑا فیصلہ Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایران کا مختصر اور انتہائی تنیجہ خیز سرکاری دورہ مکمل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایران کا مختصر لیکن انتہائی نتیجہ خیز سرکاری دورہ مکمل ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس دورے کا بنیادی مقصد 8 اپریل کی جنگ بندی کے بعد خطے میں پیدا ہونے والی کشیدگی میں کمی اور تعمیری روابط کو فروغ دینا تھا۔ فیلڈ مارشل نے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایران کا مختصر اور انتہائی تنیجہ خیز سرکاری دورہ مکمل Read More »

درجہ حرارت 7 ڈگری بڑھنے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

درجہ حرارت 7 ڈگری بڑھنے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے پیر سے رواں ماہ کے آخر تک ملک بھر میں شدید ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک کے مطابق وسطی و جنوبی پنجاب، سندھ، جنوبی پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقے اس شدید گرمی کی لہر سے متاثر ہوں گے۔ پیشگوئی کے مطابق اس دوران

درجہ حرارت 7 ڈگری بڑھنے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری Read More »

ذہنی امراض میں خطرناک اضافہ، نوجوان و خواتین زیادہ متاثر

کاشف الدین سید دنیا بھر میں ذہنی امراض میں تیزی سے اضافہ ایک عالمی خطرے کی شکل اختیار کر رہا ہے تاہم پاکستان اور بالخصوص خیبر پختونخوا میں یہ مسئلہ ایک گہرا اور نظر انداز شدہ بحران بن چکا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (WHO) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت

ذہنی امراض میں خطرناک اضافہ، نوجوان و خواتین زیادہ متاثر Read More »

وزیر اطلاعات شفیع جان کا عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس پر ردعمل

خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پر بے بنیاد الزامات پنجاب میں ہونے والی اربوں روپے کی کرپشن چھپانے کی ناکام کوشش ہے۔ انہوں نےکہا کہ عظمیٰ بخاری الزامات لگانے کے بجائے پنجاب میں اقربا پروری اور سرکاری وسائل

وزیر اطلاعات شفیع جان کا عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس پر ردعمل Read More »

Scroll to Top