پیٹرولیم مصنوعات :حکومت نے دو مصنوعات سستی ،تین مہنگی کردی
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد مٹی کے تیل، لائٹ ڈیزل اور جہازوں کے ایندھن (جیٹ فیول) کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 71 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہےجس کے بعد نئی قیمت 313 […]
پیٹرولیم مصنوعات :حکومت نے دو مصنوعات سستی ،تین مہنگی کردی Read More »










