وزیراعظم کا 20 برس بعد جاپان کا تاریخی دورہ، معاشی پیکج اور معاہدے متوقع
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آئندہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں جاپان کا سرکاری دورہ کریں گے، جو حکومت جاپان کی خصوصی دعوت پر ہو رہا ہے۔ یہ 20 برس بعد کسی پاکستانی وزیراعظم کا پہلا جاپانی دورہ ہوگا، جسے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے ایک نئے اور مضبوط باب کا آغاز قرار دیا جا […]
وزیراعظم کا 20 برس بعد جاپان کا تاریخی دورہ، معاشی پیکج اور معاہدے متوقع Read More »










