جنوبی وزیرستان، سپنکئی رغزئی میں محسود اور برکی قبائل کے عمائدین کا جرگہ
جنوبی وزیرستان اپر کے علاقے سپنکئی رغزئی میں محسود اور برکی قبائل کے عمائدین کا ایک جرگہ منعقد ہواجس میں انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساوتھ) نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قبائلی عمائدین نے پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخواہ (ساوتھ) کی دیر پا امن کیلئے […]
جنوبی وزیرستان، سپنکئی رغزئی میں محسود اور برکی قبائل کے عمائدین کا جرگہ Read More »










