وفاقی وزیر اطلاعات نے اسد قیصر کی پریس کانفرنس کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور اپوزیشن رہنما اسد قیصر کی حالیہ پریس کانفرنس کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے گمراہ کن اور حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معیشت کے حوالے سے غلط بیانی قوم کے مفاد میں نہیں اور […]
وفاقی وزیر اطلاعات نے اسد قیصر کی پریس کانفرنس کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا Read More »










