تازہ ترین

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: نئی شادی شدہ خواتین کیلئے خوشخبری

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے اگست 2025 سے نئی شادی شدہ خواتین کیلئے کفالت پروگرام کے تحت ایک خصوصی رجسٹریشن مہم کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد ان خواتین کو مالی معاونت فراہم کرنا ہے جو پرانے ڈیٹا یا شناختی کارڈ میں تاخیر کی وجہ سے اس سے پہلے […]

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: نئی شادی شدہ خواتین کیلئے خوشخبری Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے گندم سکینڈل میں گرفتار افسران کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں

پشاور ہائی کورٹ نے گندم سکینڈل کیس میں گرفتار سٹوریج آفیسر ارشد اور سابقہ ملازم طلا محمد کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے دونوں ملزمان کی درخواستیں خارج کر دیں۔ قومی اخبار(روزنامہ پاکستان ویب سائٹ)کےمطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل محمد انعام یوسفزئی

پشاور ہائیکورٹ نے گندم سکینڈل میں گرفتار افسران کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں Read More »

تین روزہ مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی، پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا

تین روزہ مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی، پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا

پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے، جس سے گزشتہ تین دنوں سے جاری اضافے کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے۔ سونے کی قیمتوں میں یہ کمی زیورات خریدنے والے صارفین کے لیے جزوی ریلیف کا باعث بنی ہے۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، پاکستان

تین روزہ مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی، پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا Read More »

شمالی وزیرستان میں 11 اگست کی صبح تک کرفیو نافذ، نقل و حرکت پر مکمل پابندی

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر آج شام سے پیر 11 اگست کی صبح تک مکمل کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، کرفیو کے دوران عوام کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد ہو گی۔ ڈان نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر شمالی

شمالی وزیرستان میں 11 اگست کی صبح تک کرفیو نافذ، نقل و حرکت پر مکمل پابندی Read More »

ایوان میں ایک رکن بھی زیادہ ہوا تو خیبرپختونخوا حکومت گرادیں گے، گورنر

ایوان میں ایک رکن بھی زیادہ ہوا تو خیبرپختونخوا حکومت گرادیں گے، گورنر

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ اگر ایوان میں اتحادیوں کو ایک رکن کی بھی عددی برتری حاصل ہوئی تو خیبرپختونخوا کی حکومت کو گرا دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت حکومت گرانے کی کوئی سازش نہیں ہو رہی، تاہم اختیار حاصل ہوتے ہی تبدیلی ممکن ہے۔

ایوان میں ایک رکن بھی زیادہ ہوا تو خیبرپختونخوا حکومت گرادیں گے، گورنر Read More »

بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم، چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی، نوشہرہ میں سیلاب

بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم، چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی، نوشہرہ میں سیلاب

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں گرمی اور حبس کے تسلسل کیساتھ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں بارش متوقع ہے، تاہم ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی اور مرطوب موسم کی

بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم، چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی، نوشہرہ میں سیلاب Read More »

پی او آرکارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کے انخلاء میں23 دن باقی

پی او آرکارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کے انخلاء میں23 دن باقی

حکومت پاکستان نے ملک میں مقیم افغان شہریوں کے انخلا کے لیے 1 ستمبر 2025 کی حتمی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت پی او آر اور افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے افغان باشندوں کو بھی ملک چھوڑنا ہوگا، جبکہ اب انخلاء میں صرف23 دن باقی رہ گئے ہیں۔ سرکاری حکام کے

پی او آرکارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کے انخلاء میں23 دن باقی Read More »

شیر افضل بے شرم، ان کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں، علیمہ خان

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے بیانات پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شخص ’’بے شرم‘‘ ہے اور اس کا ذہنی توازن درست نہیں۔ علیمہ خان کا کہنا تھا کہ ایسے لوگوں کو صرف اس لیے میڈیا پر بھیجا

شیر افضل بے شرم، ان کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں، علیمہ خان Read More »

عمر ایوب کو بڑا جھٹکا! عدالت نے جناح ہاؤس و عسکری ٹاور کیسز میں عبوری ضمانتیں خارج کردیں

عمر ایوب کو بڑا جھٹکا! عدالت نے جناح ہاؤس و عسکری ٹاور کیسز میں عبوری ضمانتیں خارج کردیں

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کی جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور دیگر جلاؤ گھیراؤ کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالت نے درخواست گزار کی عدم پیشی کو بنیاد بناتے ہوئے ضمانتیں مسترد کیں، جبکہ ایک روزہ

عمر ایوب کو بڑا جھٹکا! عدالت نے جناح ہاؤس و عسکری ٹاور کیسز میں عبوری ضمانتیں خارج کردیں Read More »

حج 2026، رجسٹریشن کا آج آخری دن، بینک کھلے رہیں گے

حج 2026، رجسٹریشن کا آج آخری دن، بینک کھلے رہیں گے

حج 2026 کی سرکاری اسکیم کے تحت رجسٹرڈ افراد کے لیے درخواستیں جمع کرانے کا آج (ہفتہ، 9 اگست 2025) آخری دن ہے۔ نجی ٹی وی چینل (سنو نیوز)کے مطابق وزارتِ مذہبی امور کی ہدایت پر ملک بھر کے 14 مجاز بینکوں کی مخصوص برانچیں ہفتہ کے روز بھی صبح 9 بجے سے دوپہر 2:30

حج 2026، رجسٹریشن کا آج آخری دن، بینک کھلے رہیں گے Read More »

Scroll to Top