ملک میں میڈیا آزاد نہیں، جلسے کرنے کی اجازت نہیں،سہیل آفریدی
پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے سی اینڈ ڈبلیو سہیل آفریدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 5 اگست کو ہماری ماؤں، بہنوں کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھاکہ ایسا ظلم تو پاکستان کی تاریخ کے کسی مارشل لاء میں بھی نہیں ہوا […]
ملک میں میڈیا آزاد نہیں، جلسے کرنے کی اجازت نہیں،سہیل آفریدی Read More »










