مفتی محمود کے ’گناہِ پاکستان‘ والے اعتراف کی ویڈیو وائرل، فضل الرحمان کا پاکستان مخالف چہرہ قوم کے سامنے عیاں
اسلام آباد: سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ (ٹویٹر) پر ممتاز داعیِ قرآن اور مذہبی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کا ایک چونکا دینے والا ویڈیو کلپ وائرل ہونے کے بعد جمعیت علمائے اسلام (ف) اور اس کی قیادت کا تاریخ اور ملک دشمنی پر مبنی بیانیہ ایک بار پھر شدید عوامی و سیاسی تنقید کی […]










