بنوں، ٹوچی پل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے، جن کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ پولیس نے تحقیقات اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے تفصیلات کے مطابق تھانہ میریان کی حدود میں ٹوچی پل کے قریب نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد […]
بنوں، ٹوچی پل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق Read More »










