حکومت مخالف رپورٹنگ کیوں کی؟ صوبائی وزیر خیبر پختونخوا نے سینئر صحافی عقیل یوسفزئی کو قانونی نوٹس بھیج دیا
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کی جانب سے سینئر صحافی اور تجزیہ کار عقیل یوسفزئی اور فرنٹیئر ڈیجیٹل کو 25 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔ دستاویز میں ہتکِ عزت اور الیکٹرانک جرائم سے متعلق قوانین کی مبینہ خلاف ورزیوں کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ قانونی […]










