پی ٹی آئی کی سیاست پر کاری ضرب: طارق فضل چوہدری کا بڑا اعلان، 12 اضلاع کلئیر ہوتے ہی اختیارات منتقل ہوں گے، گورنر کی تبدیلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور گورنر راج سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیاسی واویلے اور من گھڑت بیانیے کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ وفاقی حکومت کا یہ قدم کسی سیاسی انتقام یا […]










