شناختی کارڈ کے حصول میں بڑی رکاوٹ ختم، نادرا نے شہریوں کی مشکل آسان کر دی
نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی ایک خصوصی اور مشروط سہولت متعارف کروائی ہےتاہم یہ سہولت صرف 31 دسمبر 2026 تک دستیاب رہے گی۔ نادرا کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی 98.3 فیصد بالغ آبادی رجسٹرڈ ہو چکی ہے، لیکن 1.7 فیصد آبادی […]
شناختی کارڈ کے حصول میں بڑی رکاوٹ ختم، نادرا نے شہریوں کی مشکل آسان کر دی Read More »










