معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، مسلح افواج کے سربراہان کی قوم اور افواج کو مبارک باد
اسلام آباد: معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر اور ایڈمرل نوید اشرف نے قوم اور مسلح افواج کو مبارک باد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا […]










