تازہ ترین

کوئٹہ: کمبیلہ اور عاصم آباد میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن رد الفتنہ3، 10 دہشت گرد ہلاک ،کمانڈر سمیت 4زخمی

آپریشن ردُّ الفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے نواحی علاقوں کمبیلہ اور عاصم آباد میں کامیاب سرچ اینڈ سینیٹائزیشن آپریشن کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کرتے ہوئے 68 مربع کلومیٹر کے علاقے کو بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کالعدم بی ایل اے کے دہشت گردوں سے پاک کر دیا ہے۔ […]

کوئٹہ: کمبیلہ اور عاصم آباد میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن رد الفتنہ3، 10 دہشت گرد ہلاک ،کمانڈر سمیت 4زخمی Read More »

پیٹرول کی قیمت میں کمی ،ڈیزل مہنگا،نوٹیفکیشن جاری

ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نےپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہےجس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 333 روپے 01 پیسے سے کم ہو

ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری Read More »

ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ جدہ پہنچنے پر مکہ مکرمہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشال بن عبدالعزیز، سعودی عرب کے وزیر زراعت، پانی و ماحولیات انجینیئر عبدالرحمن بن عبدالمحسن الفضلی، پاکستان کے سعودی

ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے Read More »

سیشن کورٹ نے بشپ ہمفری سرفراز کی درخواست خارج کر دی: بشپ ایلون سیموئل جان نے پشاور ڈائیوسس کا چارج سنبھال لیا

کاشف الدین سید پشاور ڈائیوسس چرچ آف پاکستان کے ریٹائرڈ بشپ ہمفری سرفراز پیٹر کی اپنی ریٹائرمنٹ کے خلاف دائر کردہ درخواست لوئر کورٹ کے بعد سیشن کورٹ نے بھی خارج کر دی ہے جس کے بعد وہ باضابطہ طور پر پشاور ڈائیوسس کے بشپ نہیں رہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد چرچ آف پاکستان کے

سیشن کورٹ نے بشپ ہمفری سرفراز کی درخواست خارج کر دی: بشپ ایلون سیموئل جان نے پشاور ڈائیوسس کا چارج سنبھال لیا Read More »

خیبرپختونخوا میں اعلی افسران کے تبادلے و ترقیاں،نوٹیفکیشن جاری

محمد اعجاز آفریدی حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ نے صوبائی بیوروکریسی میں اہم تبدیلیوں اور ترقیوں کے باضابطہ نوٹیفکیشنز جاری کر دیے ہیں جس کے تحت دو اعلیٰ افسران کو ترقی دی گئی ہے جبکہ تین کے مختلف انتظامی عہدوں پر تبادلے کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مرجڈ ایریا ایجوکیشن فاؤنڈیشن

خیبرپختونخوا میں اعلی افسران کے تبادلے و ترقیاں،نوٹیفکیشن جاری Read More »

سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری،نیپرا نے لائسنس کی شرط ختم کردی

25 کلو واٹ تک کے سولر صارفین کو نیپرا کی اجازت سے استثنیٰ، منظوری کے اختیارات ڈسکوز کے سپرد

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے گھریلو اور چھوٹے کمرشل سولر صارفین کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نئی ترامیم کے تحت 25 کلو واٹ تک سولر سسٹم نصب کرنے والے صارفین کو اب نیپرا سے پیشگی یا الگ سے

25 کلو واٹ تک کے سولر صارفین کو نیپرا کی اجازت سے استثنیٰ، منظوری کے اختیارات ڈسکوز کے سپرد Read More »

بند کالج اور 2 کروڑ ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگیاں: تیمرگرہ میڈیکل کالج کی غیر فعالیت پر پی ٹی آئی ایم پی اے اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

خیبر پختونخوا اسمبلی میں تیمرگرہ میڈیکل کالج کی عدم فعالیت اور مسلسل بندش کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ صوبائی اسمبلی عبید الرحمان نے ایوان میں نقطہ اعتراض اٹھاتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر کالج کے درپیش مسائل فوری طور پر حل نہ

بند کالج اور 2 کروڑ ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگیاں: تیمرگرہ میڈیکل کالج کی غیر فعالیت پر پی ٹی آئی ایم پی اے اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے Read More »

اے این پی نے سابق ایم پی اے گل صاحب خان خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

قیصر بخاری عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) ضلع کرک نے سابق رکن صوبائی اسمبلی گل صاحب خان خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی کے ضلعی انفارمیشن سیکریٹری عبدالرحمن خٹک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق گل صاحب خان خٹک کو ضابطۂ اخلاق اور تنظیمی ڈسپلن

اے این پی نے سابق ایم پی اے گل صاحب خان خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کر دی Read More »

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں ،12دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں دو کامیاب کارروائیوں میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں ،12دہشت گرد ہلاک Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور صومالیہ کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

صومالیہ کے وزیر دفاع کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی کی مجموعی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور صومالیہ کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ Read More »

Scroll to Top