تازہ ترین

پی ٹی آئی میں اختلافات یا اتحاد؟ سلمان اکرم راجہ کا اہم بیان آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے پارٹی کے اندرونی اختلافات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فیصلہ سازی کے عمل میں تمام قیادت متحد ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے 9 اپریل کا جلسہ ملتوی کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا اور اسے […]

پی ٹی آئی میں اختلافات یا اتحاد؟ سلمان اکرم راجہ کا اہم بیان آگیا Read More »

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کے لیے 27 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی درخواست پر نیپرا نے اپنی سماعت مکمل کر لی ہے۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان Read More »

پاکستان میں ایرانی ریال کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان کی غیر سرکاری کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی مانگ میں اچانک تیزی آ گئی ہے جس کے باعث آج مقامی سطح پر اس کی قیمتیں غیر معمولی حد تک بڑھ گئیں۔ کراچی، لاہور اور کوئٹہ کے بازاروں میں ایک کروڑ ایرانی ریال کا بنڈل 8 سے 10 ہزار پاکستانی روپے تک فروخت ہو

پاکستان میں ایرانی ریال کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ Read More »

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ: حسین وفائی کا بڑا اپ سیٹ، عالمی نمبر ایک جوڈ ٹرمپ کو شکست

ایران کے نامور اسنوکر کھلاڑی حسین وفائی نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی نمبر ایک جوڈ ٹرمپ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا بڑا اپ سیٹ کر دیا ہے۔ اس سنسنی خیز مقابلے میں وفائی نے 12-13 سے کامیابی حاصل کر کے پہلی بار ایونٹ کے کوارٹر فائنل

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ: حسین وفائی کا بڑا اپ سیٹ، عالمی نمبر ایک جوڈ ٹرمپ کو شکست Read More »

آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا فتح ٹو میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ

آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح ٹو میزائل سسٹم کا کامیاب تربیتی تجربہ کرلیا جو جدید ایویونکس اور جدید ترین نیویگیشنل معاون نظام سے لیس ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس تربیتی تجربے کا مقصد افواج کی تربیت، مختلف تکنیکی پہلوؤں کی

آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا فتح ٹو میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ Read More »

نئی دہلی، جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آر ایس ایس کے پروگرام “یووا کمبھ” کے خلاف طلبہ کا شدید احتجاج

بھارت کی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ تنظیموں نے کیمپس کے اندر آر ایس ایس کے پروگرام “یووا کمبھ” کے انعقاد پر شدید احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ایک تعلیمی ادارے میں اس طرح کے نظریاتی پروگراموں کی جگہ نہیں ہونی چاہیے۔ طلبہ تنظیموں نے اپنے بیان میں الزام لگایا کہ آر

نئی دہلی، جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آر ایس ایس کے پروگرام “یووا کمبھ” کے خلاف طلبہ کا شدید احتجاج Read More »

مئی میں بلیو مون کا نظارہ کب ہوگا؟جانئے

مئی میں بلیو مون کا نظارہ کب ہوگا؟جانئے

مئی کا مہینہ چاند کے حوالے سے خاص ثابت ہونے جا رہا ہے، کیونکہ اس دوران دو بار مکمل چاند کا نظارہ دیکھنے کا موقع ملے گا۔ ماہرین کے مطابق جب کسی انگریزی مہینے میں دو مرتبہ مکمل چاند نظر آئے تو دوسرے چاند کو “بلیو مون” کہا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ اس کا

مئی میں بلیو مون کا نظارہ کب ہوگا؟جانئے Read More »

نادرا کی خدمات میں تعطل! شہریوں کے لیے اہم اعلان سامنے آ گیا

نادرا کی خدمات میں تعطل! شہریوں کے لیے اہم اعلان سامنے آ گیا

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے خدمات میں عارضی تعطل سے متعلق اہم اعلان جاری کر دیا ہے۔ نادرا کے مطابق بعض تکنیکی وجوہات کی بنا پر سیٹلائٹ کے ذریعے رابطے کی سہولیات 29 اپریل 2026 بروز بدھ صبح 8:00 بجے سے 9:30 بجے تک دستیاب نہیں ہوں گی۔ اعلامیے میں کہا گیا

نادرا کی خدمات میں تعطل! شہریوں کے لیے اہم اعلان سامنے آ گیا Read More »

بشریٰ بی بی کی آنکھ کے معائنے کے لیے ڈاکٹرز اڈیالہ جیل پہنچ گئے

بشریٰ بی بی کی آنکھ کے معائنے کے لیے ڈاکٹرز اڈیالہ جیل پہنچ گئے

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی متاثرہ آنکھ کے معائنے کے لیے الشفاء آئی ٹرسٹ کے ماہر امراض چشم ڈاکٹر ندیم قریشی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق پمز اسپتال کے ڈاکٹر عارف بھی معائنے کے لیے جیل پہنچے، جو آنکھ کے معائنے کا ضروری سامان بھی ساتھ لائے۔ جیل

بشریٰ بی بی کی آنکھ کے معائنے کے لیے ڈاکٹرز اڈیالہ جیل پہنچ گئے Read More »

خیبرپختونخوا میں تعلیمی و طبی انقلاب!مینا خان آفریدی نے اہم منصوبوں کا افتتاح کر دیا

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم و بلدیات مینا خان آفریدی نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور کے زیر انتظام نئے قائم کردہ علمی و طبی سہولیات کا افتتاح کر دیا۔ افتتاح ہونے والے منصوبوں میں اسلامک سنٹر، دو مزید طبی وارڈز اور چھ اضلاع میں نئے قائم کیے گئے میڈیکل انسٹی ٹیوٹس شامل ہیں۔ خیبر

خیبرپختونخوا میں تعلیمی و طبی انقلاب!مینا خان آفریدی نے اہم منصوبوں کا افتتاح کر دیا Read More »

Scroll to Top