تازہ ترین

یومِ شہدائے پولیس: پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے اعلی افسران کےخیبرپختونخوا پولیس کے ہیڈ کوارٹرز اور تھانوں کے دورے، شہداء کو خراجِ تحسین

یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر پاک فوج اور فرنٹیئر کور (ایف سی) کے مقامی افسران نے خیبرپختونخوا پولیس کے مختلف ہیڈ کوارٹرز اور تھانوں کے دورے کیے۔ دوروں کے دوران شہدائے پولیس کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور صوبے میں سیکیورٹی صورتحال و آپریشنل تیاریوں کا تفصیلی جائزہ بھی لیا […]

یومِ شہدائے پولیس: پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے اعلی افسران کےخیبرپختونخوا پولیس کے ہیڈ کوارٹرز اور تھانوں کے دورے، شہداء کو خراجِ تحسین Read More »

اے این پی کے سینئر رہنما و سابق ایم پی اے عالمگیر خلیل انتقال کر گئے

کاشف عزیز عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی عالمگیر خلیل (پشاور) رضا الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز بدھ 5 اگست 2026ء کو صبح 10:00 بجے ان کے آبائی گاؤں پاوَکہ (گڑھی عبد القیوم خان) پشاور میں ادا کی جائے گی۔ عوامی

اے این پی کے سینئر رہنما و سابق ایم پی اے عالمگیر خلیل انتقال کر گئے Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی ایکس ڈیپو قیمتوں کا جائزہ لینے کے بعد نرخوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت توانائی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 07 پیسے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

اعلی افسران کی تقرریاں و تبادلے ،نوٹیفکیشنز جاری

وفاقی حکومت نے سول بیوروکریسی اور اہم اداروں میں افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ الگ الگ باضابطہ نوٹیفکیشنز کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کراچی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید محمد افضل زیدی کا تبادلہ کر دیا گیا ہے جبکہ وزارتِ اطلاعات کے

اعلی افسران کی تقرریاں و تبادلے ،نوٹیفکیشنز جاری Read More »

تیراہ دھماکے میں شدید زخمی ہونے کے بعد بھی کمانڈنگ آفیسر لیفٹیننٹ کرنل شاہد علی کا عزم و حوصلہ قائم، جوانوں کی قیادت جاری رکھی

ضلع خیبر کی وادیِ تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف جاری انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بارودی مواد کے دھماکے میں پاک فوج کے کمانڈنگ آفیسر لیفٹیننٹ کرنل شاہد علی زخمی ہو گئے۔ شدید زخمی ہونے کے باوجود لیفٹیننٹ کرنل شاہد علی نے غیر معمولی جرات، قیادت اور پیشہ ورانہ عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے

تیراہ دھماکے میں شدید زخمی ہونے کے بعد بھی کمانڈنگ آفیسر لیفٹیننٹ کرنل شاہد علی کا عزم و حوصلہ قائم، جوانوں کی قیادت جاری رکھی Read More »

افغانستان میں سوشل میڈیا پر بڑی مزاحمتی تحریک شروع ،شہریوں کا طالبان رجیم کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا مطالبہ

افغانستان میں طالبان رجیم کی پالیسیوں، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف افغان شہریوں نے سوشل میڈیا پر ایک باقاعدہ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو اور پیغامات میں کابل کی سڑکیں دکھائی گئی ہیں اور پسِ منظر میں ایک افغان شہری اپنے ہم وطنوں سے

افغانستان میں سوشل میڈیا پر بڑی مزاحمتی تحریک شروع ،شہریوں کا طالبان رجیم کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا مطالبہ Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بند کرنے کی خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں،سینیٹر روبینہ خالد

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے پروگرام کے خاتمے سے متعلق گردش کرنے والی تمام خبروں اور افواہوں کو سراسر غلط اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ ای کچہری کے دوران عوام سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر روبینہ خالد نے واضح کیا کہ اس قسم کی جھوٹی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بند کرنے کی خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں،سینیٹر روبینہ خالد Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ؛ مون سون تیاریوں اور ڈیزاسٹر لینس 2026 پر بریفنگ

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ہیڈ کوارٹرز میں قائم نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس موقع پر فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ؛ مون سون تیاریوں اور ڈیزاسٹر لینس 2026 پر بریفنگ Read More »

پٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال موخر کرنے کا اعلان

آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان؟ اہم خبر آگئی

 پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جس کے سلسلے میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نئی قیمتوں سے متعلق ورکنگ مکمل کر لی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 3

آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان؟ اہم خبر آگئی Read More »

حکومت کی ملک بھر میں آن لائن اور یکساں پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ کی منظوری

وفاقی حکومت نے ملک بھر کے لیے یکساں اور آن لائن پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ کے حصول کے نئے نظام کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کو سرٹیفیکیٹ کے حصول میں درپیش پیچیدہ اور طویل کارروائیوں سے نجات دلانا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت نیشنل

حکومت کی ملک بھر میں آن لائن اور یکساں پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ کی منظوری Read More »

Scroll to Top